عسکری
معطل
کیوں میری گھر سے چھترول کروانی ہے۔
جو ڈر گیا وہ مر گیا بحرین لینڈ کرو تو پورا کرو ورنہ نا کرو یہی اپنا اصول ہے
کیوں میری گھر سے چھترول کروانی ہے۔
اور اگر مہنگائی دیکھی تو ہاتھوں سے طوطے اڑ جائیں گےلاجواب
خوبصورتی اور صفائی دیکھ کے بہت خوشی ہوئی۔
زبردست انتخاب عمر بھائی
کب کر رہے ہیں لینڈ ؟؟ اس معاملے میں ہم مرے ہوئے ہی اچھے کہ دونوں جانب مرنا ہی ہے۔ وہاں بھی اور گھر بھیجو ڈر گیا وہ مر گیا بحرین لینڈ کرو تو پورا کرو ورنہ نا کرو یہی اپنا اصول ہے
کچھ تفصیل ہی بتا دیںاور اگر مہنگائی دیکھی تو ہاتھوں سے طوطے اڑ جائیں گے
شکریہ بلال۔ صفائی تو ہے پر چند علاقے ہیں جو کافی گندے بھی ہیں ان کی تصاویر بھی شئیر کرونگا۔ انشاءاللہلاجواب
خوبصورتی اور صفائی دیکھ کے بہت خوشی ہوئی۔
زبردست انتخاب عمر بھائی
اتنی مہنگائی بھی نہیں تھوڑا ہی فرق ہے ۔اور اگر مہنگائی دیکھی تو ہاتھوں سے طوطے اڑ جائیں گے
باقی تصاویر بھی ہیں چیک کریں سب صفحے۔ لوڈ ہونے میں ٹائم لے رہی ہونگی۔پہلا صفحہ مکمل
باقی تصاویر کس صفحے پہ ہیں؟
کب کر رہے ہیں لینڈ ؟؟ اس معاملے میں ہم مرے ہوئے ہی اچھے کہ دونوں جانب مرنا ہی ہے۔ وہاں بھی اور گھر بھی
اتنی مہنگائی بھی نہیں تھوڑا ہی فرق ہے ۔
بڑے مذاقئیے او تُسیکسی بھی وقت ہو جاتے ہیں دن رات کون دیکھتا ہے ہم فری لانسرز ہیں نا ارے بھئی اتنی بھی کیا ڈراونی موت
جناب یہاں دینار ہیں اگر بلیک لیبل 25 درھم کی ہے تو یہاں اڑھائی دینار کی ہوئی ۔ اب یہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ سستی ہے کہ مہنگی کبھی اتفاق نہیں ہوا۔جس ملک میں بلیک لیبل 1 لیٹر 25 درھم کی ہو اسے سستا نہیں کہا جاتا
او ہاں یار بحرینی دینار کی ہے درھم تو یو اے ای کے ہیں ہمیں کوئی بحرین میں 3 دن ٹک کر بیٹھنے دے تو کرنسی بھی یاد رکھیںجناب یہاں دینار ہیں اگر بلیک لیبل 25 درھم کی ہے تو یہاں اڑھائی دینار کی ہوئی ۔ اب یہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ سستی ہے کہ مہنگی کبھی اتفاق نہیں ہوا۔
شکریہ نیلم ۔۔ دراصل یہ علاقہ مکسڈ یوز کمرشل میں آتا ہے جس کی مراد کہ رہائش کے ساتھ دوکانیں وغیرہ بھی ہوتی ہیں ، نیچے دکان اوپر مکان۔بہت خُوبصورت ہیں تمام تصاویر
آپ کی جہاں رہائش ہے وہ بھی کمرشل ایریا ہی لگ رہا ہے
کوئی بات نہیں بلیک لیبل کے بعد یہی حال ہوتا ہےاو ہاں یار بحرینی دینار کی ہے درھم تو یو اے ای کے ہیں ہمیں کوئی بحرین میں 3 دن ٹک کر بیٹھنے دے تو کرنسی بھی یاد رکھیں
میں سچ کہہ رہا ہوں حرام ہے جو اپنا ایک ٹکہ لگا کر آئے ہوں جو بھیجتے ہین کھانا رہائش سب کچھ ان کا ہم تو شہر سے باہر نکلتے ہی فری کا مال کھانے لگ جاتے ہینبڑے مذاقئیے او تُسی
کوئی بات نہیں بلیک لیبل کے بعد یہی حال ہوتا ہے