بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

ملائکہ

محفلین
یہ بحرین کی مشہور الفتح گرینڈ مسجد

Mosuqe+s.jpg
بہت ہی اچھی تصویر ہے یہ۔۔۔۔۔۔
 

نیلم

محفلین
بحرین تو بہت خوبصورت ہے اور بہت صاف بھی
مجھے صاف سُتھری ملک بہت پسند ہیں ،،،کاش پاکستان بھی اتنا ہی صاف ہوتا خوبصورت تو ہے پاک :)
 

عمر سیف

محفلین
نیلم یہ لنک چیک کریں شاید آپ کو اس سے کچھ اندازہ ہو کہ یہ کتنا چھوٹا ملک ہے۔ 1 گھنٹہ ڈرائیو کریں تو آپ با آسانی نارتھ ساؤتھ تک کورر کر سکتے ہیں۔
بحرین
 

عاطف بٹ

محفلین
بہت ہی خوبصورت تصویریں ہیں۔
نیلم ، بحرین تو ہمارے لاہور کے تقریباً ایک تہائی کے برابر ہے اور لاہور میں ڈیفنس، بحریہ ٹاؤن اور ماڈل ٹاؤن سمیت کئی علاقے آپ کو بحرین سے زیادہ صاف ستھرے ملیں گے۔
 

زبیر مرزا

محفلین
ماشاءاللہ جناب بہت لاجواب تصاویر خاص طورپر عالیشان مسجد الفتح بہت اچھی لگی
جی میں آتا ہے کہ کبھی سیرکوآئیں ( لیکن اتنے پیسے کہاں سے لائیں :))
ویسے کجھوریں کیسی ملتی ہیں بحرین میں ؟
کھانے کو اور اچھا اچھا کیا ملتا ہے؟
کسی مسجد میں مسافررہ سکتے ہیں ؟
کرنسی کون سی اور کیا بھاؤ ہے؟
قومی ائیرلائن کون سی ہے اور کرایہ کتنا ہے؟
آخری اور اہم سوال:)
اگر محفلین کا گروپ آئے باباجی ، نیرنگِ خیال ،شمشاد، ںایاب ،محمود احمد غزنوی، عاطف بٹ، حسیب ، التباس اور بطورگروپ لیڈر ہم
تو آپ ہمیں کتنے دن تک مہمان رکھ سکتے ہیں ؟
 
Top