عمر سیف
محفلین
سامنے بوڑد پہ بڑا بڑا لکھا ہے موضوعکس موضوع یا کن موضوعات پر گفتگو کی انھوں نے؟
Islam and its relevance in 21st century
سامنے بوڑد پہ بڑا بڑا لکھا ہے موضوعکس موضوع یا کن موضوعات پر گفتگو کی انھوں نے؟
ویلکم ویلکم ۔۔ویلکم جناب
تدوین ہو چکی ہے سر
واقعی، آپ نے لکھاتبھی میں نے نوٹ لکھا کہ برداشت کریں۔ میری لی گئی تصاویر مجھ سے کم ہی خالی ہوتی ہیں۔
لی گی اور کھنچی گی تصاویر میں کیا فرق ہےواقعی، آپ نے لکھا
میری لی گئی تصویریں
اگر ایسا ہوتا کہ
میری کھینچی ہوئی تصویریں
تو شکایت بجا تھی
واقعی، آپ نے لکھا
میری لی گئی تصویریں
اگر ایسا ہوتا کہ
میری کھینچی ہوئی تصویریں
تو شکایت بجا تھی
زبردست ۔۔اس پر تو مجھے سلو وینیا یاد آ گیا پہاڑی ملک ہے لیکن ڈیڑھ گھنٹے میں آرام سے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک چلے جائیے
ایک تو شمالی علاقہ جات میں ہے۔ باقیوں کی خبر نہیںیعنی پاکستان میں کئی بحرین ہوں گے
واپسی کیوں ہوئی جناب رہ جاتے ۔۔ اب تو کافی بہتر صورتحال ہے۔پچھلے سال میں بھی تقریباّ تین ماہ تک بحرین میں رہا، فسادات کے دوران بھی۔۔۔ (اب اس سے کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ ان فسادات میں میرا ہی ہاتھ تھا)۔۔
میں ایک پراجیکٹ کے سلسلے میں وہاں تھا۔۔۔پراجیکٹ ختم اور یاترا بھی ختم۔۔۔واپسی کیوں ہوئی جناب رہ جاتے ۔۔ اب تو کافی بہتر صورتحال ہے۔
کس شہر میں رہے ؟ منامہ ؟؟میں ایک پراجیکٹ کے سلسلے میں وہاں تھا۔۔۔ پراجیکٹ ختم اور یاترا بھی ختم۔۔۔