بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
کل شمشاد بھائی سے بات کرتے بحرین کا ذکر چل نکلا ۔ میں نے سوچا کیوں نہ آج کچھ تصاویر شئیر کی جائیں تاکہ آپ دیکھ سکیں کہ یہ کیسا ملک ہے۔ لیپی میں جتنی تصاویر ہیں وہ تو اپلوڈ کر دیتا ہوں باقی آہستہ آہستہ کرتا رہونگا۔ انشاءاللہ۔

نوٹ: تصاویر میں میں اکثر نظر آؤنگا تو برداشت کرنا پڑے گا۔
 

شہزاد وحید

محفلین
یہ تو آپ کی تصویریں ہیں ساری، بحرین کدھر ہے؟ :grin::p لگتا ہے ابھی آرہی ہیں بحرین کی تصویریں۔ میں بھی ایسے ای کرتا ہوں۔ :)
 
Top