محمداحمد
لائبریرین
انٹیلیکچول تو ہیں، لیکن کامن سینس نہیں ہے۔ذہین تو ہیں، البتہ سمجھداری میں شک کیا جا سکتا ہے۔
انٹیلیکچول تو ہیں، لیکن کامن سینس نہیں ہے۔ذہین تو ہیں، البتہ سمجھداری میں شک کیا جا سکتا ہے۔
آمین یا رب العالمیندعا ہے کہ اللّه پاک رافع سمیت ہم سب کے دلوں کو اُس طرف پھیر دے جسے وہ پسند کرتا ہے اور ہم سب کے لیے صراطِ مستقیم کو آسان کر دے۔ آمین
آمین!دعا ہے کہ اللّه پاک رافع سمیت ہم سب کے دلوں کو اُس طرف پھیر دے جسے وہ پسند کرتا ہے اور ہم سب کے لیے صراطِ مستقیم کو آسان کر دے۔ آمین
ذہین بھی ہے اور اس کی معلومات بھی سراہنے کے قابل ہیں ۔ مگر اس نے اپنے لیئے منہاج کا جو معیار مقرر کیا تھا ۔ اس میں وہ کسی کی بات ماننے کو تیار نہیں تھا ۔بلکہ یہ کہیئے کہ سننے کے لیئے تیار نہیں تھا ۔میرے خیال میں وہ شاید دوسری بار معطل ہوئے ہیں۔ اب کہ جب وہ معطل ہو گئے ہیں تو اُن کے خلاف کچھ زیادہ کہنا اچھا نہیں لگ رہا ہے سوائے اس کے کہ ایک ذہین فرد بدقسمتی سے نسلی تفاخر کا شکار ہو گیا۔
او ناں کر ۔ سچی؟؟ ویسے جس بات پر اسے لگتا ہے کہ یقین ہے اسی کی طرف سب کو کھینچ کھینچ کر لانے کی کوشش کرتا تھا ۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ صرف نسل کا ہونا کافی نہیں ہے اعمال و کردار میں اصل کا ہونا بھی انتہائی ضروری ہے ۔ اور اس نکتے کے فہم میں اپنے ہی نکتے پر صاحب کی سوئی اٹکی ہوئی تھی شاید ۔ واللہ اعلم کیفیۃ القلوب ۔ اللہم اہدنا الصراط المستقیم ۔ اللہ ہم اجیرنا من النار ۔ اللہم اجیرنا من الضلالۃ و نفاق و التکبر جمیعا ۔ اللہم ارزقنا ہدایتک انک ہادی انت الحق ۔ لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین ۔مجھے ایسا لگتا ہے کہ سید رافع کراچی کے محمد شیخ کی فیک آئی ڈی تھی