بدتمیز
محفلین
محفل پر بلاگ کیسے بن سکتا ہے اتنا حیران ہونے کی ضرورت نہیں۔ چونکہ میں ویلا ہوں اور ویلے کا دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے لہذا میں کچھ بھی کر سکتا ہوں
دراصل محفل پر ہم مزاج ڈھونڈنا بڑا مشکل ہے۔ قدیر اور ظفر ملے تھے۔ قدیر صاحب ناراض ہو کر بیٹھ گئے ہیں اور ظفر صاحب نامعلوم کہاں ہیں۔
ابھی ایک ماہ وش ملی ہیں۔ لیکن جب وہ جاب کر رہے ہوتے ہیں تب ہم سوتے ہیں اور جب ہم جاگتے ہیں وہ سو جاتے ہیں۔
لہذا “میرا کوئ نہیں تیرے سوا“ والی حالت ہے۔
ویسے مجھے کچھ لوگوں نے اس خوش فہمی میں بھی مبتلا کر رکھا ہے کہ ان کو میری پوسٹس اچھی لگتی ہیں لہذا وہ مزید بات چیت چاہتے ہیں۔ چونکہ مجھے سوال سخت زہر لگتے ہیں لہذا مجھے ایڈ کرنے کی ایک ہی شرط ہے اول کسی قسم کا سوال نہ کریں۔ کون ہوں؟ کیا ہوں؟ کیا کرتا ہوں؟ وغیرہ وغیرہ۔ اگر سوال کرنے ہیں تو سیدھے جواب کی توقع نہ رکھیں۔ اگر توقع رکھتے ہیں تو پھر ناراض نہ ہوں۔
دوسرے مجھے کسی قسم کی رشتہ داریاں نہیں پسند۔ نہ کوئی میرے سر پر چڑھنے کی غلطی کرے اور نہ مجھے سر چڑھائے۔
جیسے علی عمران مجھ سے اسی بات پر ناراض ہو گیا کہ مجھ معصوم نے اس کی بات سنی ان سنی کر دی۔ ظفر نے بھی کچھ ایسی حرکت کی تھی اب وہ غائب ہیں نہیں تو اچھی خبر لوں ان کی۔
جی تو مقصد جان چکے ہونگے۔ یہاں اس تھریڈ پر ہمارا راج ہو گا۔ یہاں ہم اپنے پسندیدہ یوزرز سے لے کر قوانین تک کی بالوں کی کھال اتارا کریں گے۔ (جوؤں کے لئے ایک دوست کی خدمات حاصل کریں گے )ویسے بھی آج کل موڈ بہت اچھا ہے تو سوچا تھوڑی مستی ہو جائے
اس تھریڈ کے لئے قوانین کیا ہونگے یہ تو سب کو معلوم ہے۔
چونکہ اس تھریڈ کے لئے کسی قسم کی اجازت نہیں لی گئی لہذا اگر یہ نظر نہ آئے تو کچھ سمجھنے کی بالکل اجازت نہیں