اے خان
محفلین
سچ میں موبائل گھر بھول آیا تھا. بہت جلدی میں تھے.اصل وجہ بیان کریں
راستہ بھی بھول گئے تھے.
سچ میں موبائل گھر بھول آیا تھا. بہت جلدی میں تھے.اصل وجہ بیان کریں
اگلی بار اگر کسی محفلین سے ملاقات ہوئی تو تفصیل سے بیان کرنے کی کوشش کریں گے.نا بھئی ، ہر رکن کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ اپنے اپنے نکتہ نظر سے تفصیل اپنے الفاظ میں بیان کرے۔
ناروے کا چکر لگا تو آپ سے ضرور ملیں گے.جب تک توہین رسالت سائبر کرائم بل معطل نہیں ہو جاتا تب تک میں پاکستان تشریف آوری سے معطل رہوں گا۔ انشاءاللہ
ظاہر ہے۔ اپنے امیر خانے پر آپکو مدعو کئے بغیر جانے تھوڑی دیں گےناروے کا چکر لگا تو آپ سے ضرور ملیں گے.
فُل فرائی ہونے کا بالکل شوق نہیں ہے ہمیںتعجب ہے۔ آپ کیوں ڈر رہے ہیں؟
چار بجے کے بعد کیا پسند ہوتا ہے ؟میرے ولولے کو دیکھتے تو وارث صاحب چار بچے لکھ دیتے. مجھے چار تک بچے بہت پسند ہوتے ہیں.
چار بجے نہیں سمجھا چوہدری جی.چار بجے کے بعد کیا پسند ہوتا ہے ؟
ناروے کا ویزہ آسانی سے مل جاتا ہے؟؟ظاہر ہے۔ اپنے امیر خانے پر آپکو مدعو کئے بغیر جانے تھوڑی دیں گے
وہ تو خیر میزبان بھی انتظام کرسکتاہے۔ناروے کا ویزہ آسانی سے مل جاتا ہے؟؟
ملنا تو ہم نے ہے.وہ تو خیر میزبان بھی انتظام کرسکتاہے۔
اپنے خرچہ پر
بہت پہلے سےبھائی یہ arifkarim کب سے ”مرشد“ بن گیا ہے؟ بدر الفاتح