اے خان
محفلین
پتہ نہیں بعد کا نہیں سوچتے.اور بعد از شادی؟!
پتہ نہیں بعد کا نہیں سوچتے.اور بعد از شادی؟!
ان کی اپنی شخصیت بھی متاثر کن ہے.عبداللہ بھائی! انہوں نے ''ایسا'' (ڈی پی والی شخصیت جیسا) بوڑھا ہونے پر زور دیا ہے اور اس خواہش کا اظہار کیا ہے۔
بوڑھے ہونے کے شوق کا نہیں !
میرے ولولے کو دیکھتے تو وارث صاحب چار بچے لکھ دیتے. مجھے چار تک بچے بہت پسند ہوتے ہیں.اصل لطیفے میں شاید دو سال اور دو بچے تھے، میں نے خان صاحب کے ولولے دیکھتے ہوئے تین سال اور تین بچے کر دیئے
اپنی خیر منا لیں۔ کہیں آپ سے ملنے جارجیا، امریکہ ہی نہ پہنچ جائیں۔بدر الفاتح تو آج کل شاید محفلین سے ملاقات کے ٹور پر ہیں
کنجوس مکھی چوس!ایسے میزبان کو کیا کہیے!!!
کیا محفل کا معطلی چیمپئن ہونے کی وجہ سے ذکر خیر ہوا تھا؟میرے خیال میں 80 فیصد مرشد کا ہی تذکرہ چلا!
بالکل!کیا محفل کا معطلی چیمپئن ہونے کی وجہ سے ذکر خیر ہوا تھا؟
کھرا بندہ ہے وہ تو بھول گئے آپ
ہاہاہاہاکنجوس مکھی چوس!
اور آپ کب پاکستان آرہے ہیں.اپنی خیر منا لیں۔ کہیں آپ سے ملنے جارجیا، امریکہ ہی نہ پہنچ جائیں۔
تفصیل بدر بھائی نے بیان کرلی.اچھا لکھا ہے۔ تاہم کچھ مزید تفصیل کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔
جب تک توہین رسالت سائبر کرائم بل معطل نہیں ہو جاتا تب تک میں پاکستان تشریف آوری سے معطل رہوں گا۔ انشاءاللہاور آپ کب پاکستان آرہے ہیں.
اصل وجہ بیان کریںتفصیل بدر بھائی نے بیان کرلی.
اور موبائل میں گھر بھول آیا اس لئیے تصاویر رہ گئی.
نا بھئی ، ہر رکن کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ اپنے اپنے نکتہ نظر سے تفصیل اپنے الفاظ میں بیان کرے۔تفصیل بدر بھائی نے بیان کرلی.
اور موبائل میں گھر بھول آیا اس لئیے تصاویر رہ گئی.
تعجب ہے۔ آپ کیوں ڈر رہے ہیں؟جب تک توہین رسالت سائبر کرائم بل معطل نہیں ہو جاتا تب تک میں پاکستان تشریف آوری سے معطل رہوں گا۔ انشاءاللہ
سچ میں موبائل گھر بھول آیا تھا. بہت جلدی میں تھے.اصل وجہ بیان کریں