ربیع م
محفلین
پورا ڈیڑھ گھنٹہ خان صاحب!ہماری ملاقات اتنی مختصر بھی نہیں تھی. لگ بھگ ایک گھنٹے کی ملاقات تھی.
جی ابھی سفر میں ہی ہوں جلد لکھتا ہوں ان شاءاللہموصوف لگتا ہے اڑن گاڑی میں سفر کرتے ہیں۔
پورا ڈیڑھ گھنٹہ خان صاحب!ہماری ملاقات اتنی مختصر بھی نہیں تھی. لگ بھگ ایک گھنٹے کی ملاقات تھی.
جی ابھی سفر میں ہی ہوں جلد لکھتا ہوں ان شاءاللہموصوف لگتا ہے اڑن گاڑی میں سفر کرتے ہیں۔
شاید ایک ڈیڑھ ہفتے میں چکر لگےکہیں ہماری خواہش نقد پوری ہونے والی ہے؟
مجھے بھی بہت شوق ہے. بوڑھا ہونے کاکاش ایسا بوڑھا بن پاؤں!
مجھے پتا ہے آپ کو بوڑھا ہونے کا شوق کیوں ہے لیکن اس شوق کو پورا کرنے کے لیے بوڑھا ہونے کی نہیں بس کچھ انتظار کی ضرورت ہے، ایک لطیفہ یاد آ گیامجھے بھی بہت شوق ہے. بوڑھا ہونے کا
تھوڑا کم کر لیں ورنہ بہبود آبادی والے آ جائیں گےلو پچیس اور بائیس میں فرق ہی کتنا ہے۔ کہنے لگی، ایک شوہر اور تین بچوں کا
شادی کرلو...مجھے بھی بہت شوق ہے. بوڑھا ہونے کا
شادی ہائے کتنا خوبصورت لفظ ہے.شادی کرلو...
اگلے سال بڈھے کھوسٹ نہ ہوجاؤ تو کہنا!!!
اور بعد از شادی؟!شادی ہائے کتنا خوبصورت لفظ ہے.
مجھے بھی بہت شوق ہے. بوڑھا ہونے کا
ویسے یہ ہیں کون صاحب؟؟؟کاش ایسا بوڑھا بن پاؤں!
اصل لطیفے میں شاید دو سال اور دو بچے تھے، میں نے خان صاحب کے ولولے دیکھتے ہوئے تین سال اور تین بچے کر دیئےتھوڑا کم کر لیں ورنہ بہبود آبادی والے آ جائیں گے
احمد یاسین - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیاویسے یہ ہیں کون صاحب؟؟؟