مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

بدتمیز

محفلین
ہاہاہا بھیا پہلے بتانا تھا اب تو دیر ہو چکی آپکی بال نو بال قرار دی جاتی ہے۔
ویسے بھی کچھ خدا کا خوف کرو مڈل ہوتا ہے۔ میڈل والی۔ کیا ہمیشہ کوئی میڈل لے جاتی تھی اور آپ مڈل؟ :twisted:
 

بدتمیز

محفلین
یعنی آپ کی سمجھ بھی نا سمجھوں والی ہے۔ میں نہ جانے کب سے یہ کہتا آیا ہوں کہ ہر بدتمیز کی دوسری بڑی خوبی اس کا بےوقوف ہونا ہوتا ہے۔
بالیں ساری نو بال ہیں اور بولڈ کرنے کی خوش فہمیاں :twisted: آپ پہلے اچھے سے منہ ہاتھ تو دھو لیں اور کچھ جان شان بنائیں۔ :twisted:
 

بدتمیز

محفلین
آپ وکٹ پر ذرا اچھے سے کھڑے ہوں کیا وکٹیں گنواتے جا رہے ہیں۔
بدتمیزوں کی صفائی تیلوں کے بس کی بات نہیں :twisted:
 

بدتمیز

محفلین
جھاڑو پرانا ہو جائے تو اس کو کوڑے دان میں پھینکا جاتا ہے اور اس کے تیلے بکھرے پڑے ہوتے ہیں :twisted:
 

تیلے شاہ

محفلین
آپ جیسوں کو صاف کرنے کے لیے ایک تیلا ہی کافی ہے
پوری جھاڑو آگی تو آپکی نسل ہی ختم ہوجائے گی

یہ گئی مڈل والی
:lol:
 

بدتمیز

محفلین
کہا بھی ہے کہ ٹک کر کھڑے ہو اپنی وکٹیں گنواتے جاتے ہو اور خود ہی خوش ہوتے ہو۔
شکر ہے اس دفعہ میڈل نہیں لکھ دیا۔
ا
 
Top