مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

بدتمیز

محفلین
پھر خود سوچو کس کے ہونگے ہاہاہاہاہاہا
273_haha_1.gif

یہ لگا ایک اور چھکا :twisted:
273_haha_1.gif
 

دوست

محفلین
جو اللہ نے بنایا ہے میں تو وہی ہوں۔
کاش کہ بات‌میز کے بس میں ہوتا یہ کرنا۔ اس کے بس میں ہوتا تو مکمل ہی بات‌میز نہ ہوجاتا جبکہ اس پر اللہ کا کرم ہے کہ انسان ہے۔
 

بدتمیز

محفلین
جھوٹ مت بولو اللہ نے تمہیں کچھ بنایا تھا اور تم بن کچھ گئے۔ یہ ہے ایک اور چھکا :twisted:
اور چن میرے مکھناں اب بھاگو مت وقت گزر چکا۔ اب زنانہ وار مقابلہ کرو :twisted: اور تمہاری اطلاع کے لئے عرض ہے کہ انسان کے ہاتھ میں یہ ہے۔
 

ماہ وش

محفلین
۔۔۔میرے پر سبھی کو کوئی نہ کوئی اعتراض ہے۔ میں عام طور پر اعتراضات کا جواب نہیں دیتا کیونکہ ہم دنیا میں کسی کو مطمئن نہیں کر سکتے۔ ہاں میری کوشش ہوتی ہے کہ میری وجہ سے کسی کو تکلیف نہ ہو۔ اگر کبھی کوئی ایسا واقعہ ہو بھی جائے تو میں معذرت کر لیتا ہوں اور آئندہ کے لیے کرنے سے پرہیز کرتا ہوں۔ ۔۔۔

با تمیز یہ تم ہی نے لکھا تھا ،، اب دیکھو دوست ناراض‌ہو گیا ہے نہ ۔۔ چلو اس کو مناو اب
 

دوست

محفلین
میں ناراض نہیں‌ہوا بات‌میز
چونکہ تم بات‌میز ہواور بولنے سے پہلے بالکل بھی نہیں سوچتے اس لیے چپ رہنا پڑتا ہے۔
 

بدتمیز

محفلین
شروعات میں‌ نے نہیں کی تھی۔ :twisted: اگر ان کو چھکے پڑ گئے تو اس میں‌ معافی مانگنے والی کیا بات ہے۔
یہ تو ایسا ہی ہو کہ آسٹریلوی ٹیم ورلڈ کپ اٹھا کر معذرت خواہ ہوتی پھر رہی ہو :twisted:
 

دوست

محفلین
مسور کی دال اس لیے نہیں کہا کہ تمہارا چہرہ (ب)انور دیکھ کر مونگ کی دال ہی یاد آتی ہے۔
 

بدتمیز

محفلین
شاہ جی میں بدتمیز ہوں اور بدتمیز ہی رہونگا۔ مشتاق نہیں بن سکتا :twisted:
آپکا میچ دیکھ رہا تھا۔ لگتا ہے ختم ہو گیا ہے۔ میں نے تو ٹانگ نہیں اڑائی تھی۔ آپ نے غلطی کر لی
 
Top