مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

دوست

محفلین
ہاہاہاہاہا
شاہ جی
ہائے یہ تمہاری بے بسی کی انتہا تھی مجھے لگتا ہے۔
:D :D :D :D
میں آرائیں ہو سائیں جدی پشتی الحمد اللہ۔ شاہ تو اونچی ذات ہے ہم تو ان کے پیروں کی خاک بھی نہیں۔
 
بدتمیز

محفلین
عبدالرحمن: بہت شکریہ :)

ہاہاہاہاہا
شاہ جی
ہائے یہ تمہاری بے بسی کی انتہا تھی مجھے لگتا ہے۔

میں آرائیں ہو سائیں جدی پشتی الحمد اللہ۔ شاہ تو اونچی ذات ہے ہم تو ان کے پیروں کی خاک بھی نہیں۔

شاکر: توبہ کتنی موٹی عقل ہے۔ میری مانو ہمارا میچ ختم ہو چکا۔ تم چھکے کھا کھا نڈھال ہو چکے ہو۔ ذرا غور کرو بے بسی کی انتہا، تم سے اوپر تیلے شاہ کا میسیج ہے۔ اس کو شاہ لکھا تھا۔ چلو رات بہت ہو چکی اب دماغ پر اثر ہو رہا ہے جا کر سو جاؤ۔ :twisted:
 
دوست

محفلین
بالکل تم تو اتنے پرانے ہو کہ کوے بھی اپنے بچوں کو مثال دیا کرتے ہیں بیٹا یہ اس وقت بھی ایسا ہی تھا جب میں تمہارے جتنا تھا۔
 
تیلے شاہ

محفلین
بدتمیز نے کہا:
شاہ جی میں بدتمیز ہوں اور بدتمیز ہی رہونگا۔ مشتاق نہیں بن سکتا :twisted:
آپکا میچ دیکھ رہا تھا۔ لگتا ہے ختم ہو گیا ہے۔ میں نے تو ٹانگ نہیں اڑائی تھی۔ آپ نے غلطی کر لی
بھائی صاب کہاں کا میچ کس کا میچ مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی
اور جہاں تک بات ہے غلطی کی تو مجھے امید ہے آپ بدتمیزی بھی تمیز کے دائرے میں رہ کر کرتے ہیں اگر ایسا نہیں ہے تو بتا دیں میں ابھی سے پیچھے ہٹ جاتا ہوں ۔
اور اگر ایسا ہے تو پھر میدان میں آجائیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔
8)
 
بدتمیز

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:

چلیں پھر ہو جائے۔ شاکر تو پہلے چھکے کھا کھا رو پڑا تھا۔ اس کی بس ہو گئی ہے۔
 
بدتمیز

محفلین
شکر ہے ہم صرف کھوتے ہیں (نہ حاصل کر سکنا) آپ تو سراسر کھوتے ہیں (پنجابی والا یعنی گدھا) :twisted: یہ لگا پہلا چھکا :twisted:
 
تیلے شاہ

محفلین
ہا ہا ہا
آپکو کس نے کہا کے میں نے اردو والا کھوتا لکھا تھا
بھلا یہ منہ اور مسور کی دال
یہ گئی میڈل والی
:wink:
 
Top