آج آپ کے بلاگ پر بلاگ کے جیالے پوسٹ پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ لگے رہیں۔ عزیزامین ورڈپریس پی کے پر آ گئے ہیں، ہو سکتا ہے کہ اکا دکا کوئی اور بھی آ جائے۔اس بار جو ایندھن کے لیئے کٹ کے گرا ہے
چڑیوں کو بڑا پیار تھا اس بوڑھے شجر سے
بھائی یہ تو کمال شعر ہے
جو دو چار پوسٹس کہیں سے کاپی پیسٹ کی تھیں دوبارہ وہیں سے کاپی پیسٹ کر لیں۔ اور بلاگ تیار۔میرا بلاگ اردو ٹیک پر تھا جو ڈوب گیا اب بد تمیز سے گزارش ہے مجھے دیٹا دیں تاکہ کسی سائٹ پر منتقل کر سکوں شکریہ
توبہ عزیز امین۔۔۔آپ پہلے تو بلاگ لکھتے نہیں تھے۔۔۔اور اب اچانک بلاگنگ کا خیال کیسے آ گیا؟ خدا گواہ ہے۔۔۔سوائے ایک یا دو پوسٹ کے ساری پوسٹس میں نے کی تھیں۔
ویسے ڈیٹا تو مجھے مانگنا تھا۔۔منظر نامہ کا اگر ڈیٹا مجھے نا ملا تو میں نے خودکشی کر لینی ہے، پہلے ہی بتا رہی ہوں کہ اس کے ذمہ دار بدتمیز ہوں گے۔ منظر نامہ کے لیے میں نے رات بھر جاگ جاگ پر اتنی لمبی لمبی پوسٹس لکھی ہیں۔۔اور ساتھ امی کی ڈانٹیں بھی کھائی ہیں۔۔!

آپ نے اگر خودکشی کر لی تو عمار منظرنامہ بند کرکے بھاگ جائے گا.. اور شاید میرے ڈر سے نوکری بھی چھوڑ دے کہ میں نے اس کا دفتر دیکھا ہوا ہے..
انا للہ ------ (12 گھنٹے سے زائد گزر چکے اس پیغام کو اب تک تو کر لی ہو گی )ویسے ڈیٹا تو مجھے مانگنا تھا۔۔منظر نامہ کا اگر ڈیٹا مجھے نا ملا تو میں نے خودکشی کر لینی ہے، پہلے ہی بتا رہی ہوں کہ اس کے ذمہ دار بدتمیز ہوں گے۔ منظر نامہ کے لیے میں نے رات بھر جاگ جاگ پر اتنی لمبی لمبی پوسٹس لکھی ہیں۔۔اور ساتھ امی کی ڈانٹیں بھی کھائی ہیں۔۔!
سارے مل کے بدتمیز کو پھینٹی لگاؤ۔۔۔۔۔۔۔پھر ہی مجھ سمیت سب کا غصہ کم ہو گا
انا للہ ------ (12 گھنٹے سے زائد گزر چکے اس پیغام کو اب تک تو کر لی ہو گی )
وسلام