بد تمیز کے لیے

عزیزامین

محفلین
میرا بلاگ اردو ٹیک پر تھا جو ڈوب گیا اب بد تمیز سے گزارش ہے مجھے دیٹا دیں تاکہ کسی سائٹ پر منتقل کر سکوں شکریہ
 
نبیل

تکنیکی معاون
اس بار جو ایندھن کے لیئے کٹ کے گرا ہے
چڑیوں کو بڑا پیار تھا اس بوڑھے شجر سے

بھائی یہ تو کمال شعر ہے
آج آپ کے بلاگ پر بلاگ کے جیالے پوسٹ پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ لگے رہیں۔ عزیزامین ورڈپریس پی کے پر آ گئے ہیں، ہو سکتا ہے کہ اکا دکا کوئی اور بھی آ جائے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
میرا بلاگ اردو ٹیک پر تھا جو ڈوب گیا اب بد تمیز سے گزارش ہے مجھے دیٹا دیں تاکہ کسی سائٹ پر منتقل کر سکوں شکریہ
جو دو چار پوسٹس کہیں سے کاپی پیسٹ‌ کی تھیں دوبارہ وہیں سے کاپی پیسٹ کر لیں۔ اور بلاگ تیار۔ :)
 
ماوراء

محفلین
توبہ عزیز امین۔۔۔آپ پہلے تو بلاگ لکھتے نہیں تھے۔۔۔اور اب اچانک بلاگنگ کا خیال کیسے آ گیا؟ خدا گواہ ہے۔۔۔سوائے ایک یا دو پوسٹ کے ساری پوسٹس میں نے کی تھیں۔:p

ویسے ڈیٹا تو مجھے مانگنا تھا۔۔منظر نامہ کا اگر ڈیٹا مجھے نا ملا تو میں نے خودکشی کر لینی ہے، پہلے ہی بتا رہی ہوں کہ اس کے ذمہ دار بدتمیز ہوں گے۔ منظر نامہ کے لیے میں نے رات بھر جاگ جاگ پر اتنی لمبی لمبی پوسٹس لکھی ہیں۔۔اور ساتھ امی کی ڈانٹیں بھی کھائی ہیں۔۔! :(
 
تیشہ

خودکشی ُکرنے سے پہلے ہم سب سے تو مل لینا :hatoff: ہم تو ابھی ملے بھی نہیں ہیں ، اور تم خودکشی کو چل دی :confused: ، ۔ مجھے چند مہینے پہلے بتانا تاکے مل جاؤں آکر ، کوئی حسرت تونا رہے دل میں :music:
 
مکی

معطل
توبہ عزیز امین۔۔۔آپ پہلے تو بلاگ لکھتے نہیں تھے۔۔۔اور اب اچانک بلاگنگ کا خیال کیسے آ گیا؟ خدا گواہ ہے۔۔۔سوائے ایک یا دو پوسٹ کے ساری پوسٹس میں نے کی تھیں۔:p

ویسے ڈیٹا تو مجھے مانگنا تھا۔۔منظر نامہ کا اگر ڈیٹا مجھے نا ملا تو میں نے خودکشی کر لینی ہے، پہلے ہی بتا رہی ہوں کہ اس کے ذمہ دار بدتمیز ہوں گے۔ منظر نامہ کے لیے میں نے رات بھر جاگ جاگ پر اتنی لمبی لمبی پوسٹس لکھی ہیں۔۔اور ساتھ امی کی ڈانٹیں بھی کھائی ہیں۔۔! :(

آپ نے اگر خودکشی کر لی تو عمار منظرنامہ بند کرکے بھاگ جائے گا.. اور شاید میرے ڈر سے نوکری بھی چھوڑ دے کہ میں نے اس کا دفتر دیکھا ہوا ہے.. :mrgreen:
 
توبہ عزیز امین۔۔۔آپ پہلے تو بلاگ لکھتے نہیں تھے۔۔۔اور اب اچانک بلاگنگ کا خیال کیسے آ گیا؟ خدا گواہ ہے۔۔۔سوائے ایک یا دو پوسٹ کے ساری پوسٹس میں نے کی تھیں۔:p

عزیز امین کی تو خیر کیا بات ہے، تم جو بھی کہو لیکن انہوں نے مشہوری ضرور حاصل کرلی ہے۔ :grin: اب تم جتنا بھی دعویٰ کرلو کہ وہ پوسٹس تم نے کی تھیں، کوئی پرواہ نہیں کیوں کہ مشہوری عزیز امین کے حصے میں آگئی ہے۔ :grin1:

ویسے ڈیٹا تو مجھے مانگنا تھا۔۔منظر نامہ کا اگر ڈیٹا مجھے نا ملا تو میں نے خودکشی کر لینی ہے، پہلے ہی بتا رہی ہوں کہ اس کے ذمہ دار بدتمیز ہوں گے۔ منظر نامہ کے لیے میں نے رات بھر جاگ جاگ پر اتنی لمبی لمبی پوسٹس لکھی ہیں۔۔اور ساتھ امی کی ڈانٹیں بھی کھائی ہیں۔۔! :(

:( منفی پوائنٹس دوں اس پوسٹ پر؟ :beating:
تم نے خود کشی کی تو میں نے جیل چلے جانا ہے۔ اب سوچو، کیوں اور کیسے؟
 
طالوت

محفلین
ویسے ڈیٹا تو مجھے مانگنا تھا۔۔منظر نامہ کا اگر ڈیٹا مجھے نا ملا تو میں نے خودکشی کر لینی ہے، پہلے ہی بتا رہی ہوں کہ اس کے ذمہ دار بدتمیز ہوں گے۔ منظر نامہ کے لیے میں نے رات بھر جاگ جاگ پر اتنی لمبی لمبی پوسٹس لکھی ہیں۔۔اور ساتھ امی کی ڈانٹیں بھی کھائی ہیں۔۔! :(
انا للہ ------ (12 گھنٹے سے زائد گزر چکے اس پیغام کو اب تک تو کر لی ہو گی :rolleyes:)
وسلام
 
arifkarim

معطل
بد تمیز نے آخر ایسی کونسی ’’بد تمیزی‘‘ کی ہے جو یہاں سب اسکے دوالے ہوئے ہیں؟ کچھ بیگراؤنڈ بھی تو بتائیں۔ شکریہ
 
ماوراء

محفلین
توبہ زینب بھی نا۔۔۔:p

میں اس وقت گھر پر نہیں ہوں، اور زینب کی بات پر کھل کر ہنس بھی نہیں سک رہی۔:grin::grin:
 
سارہ خان

محفلین
زینب بری بات بدتمز بے چارہ پہلے ہی تم لوگوں کے بلاگز کے لئے پریشان ہے ۔۔

اپنے بلاگز کے زندہ ہونے کے لئے دعا کرو ۔۔ کیا پتا وہ ہی اثر کر جائے باقی تو سب تدبیریں بے کار گئیں ہیں ۔۔۔:roll:
 
Top