کوئی بات نہیں، ان سے جان چھڑانے کے لیے اس سے بھی زیادہ دینے پڑے تو دوں گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2012 #241 کوئی بات نہیں، ان سے جان چھڑانے کے لیے اس سے بھی زیادہ دینے پڑے تو دوں گا۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 31، 2012 #242 نیلم نے کہا: آپ نے تو بہت زیادہ قیمت لگا دی... مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا یہ وڈے بوٹ کی قیمت لگائی ہے آپ نے؟
نیلم نے کہا: آپ نے تو بہت زیادہ قیمت لگا دی... مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا یہ وڈے بوٹ کی قیمت لگائی ہے آپ نے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2012 #243 ارے نہیں اشتیاق بھائی یہ تو نیلم نے صدر برائے فروخت اور ساتھ میں وزیر اعظم مفت میں کی جو سیل لگائی تھی، اس کی قیمت لگائی تھی۔
ارے نہیں اشتیاق بھائی یہ تو نیلم نے صدر برائے فروخت اور ساتھ میں وزیر اعظم مفت میں کی جو سیل لگائی تھی، اس کی قیمت لگائی تھی۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 31، 2012 #244 م م م۔ یہ صدر اور وزیر اعظم تو دو ہیں۔ انہیں تو کوئی کوڑیوں کے بھاؤ میں بھی نہیں خریدے گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2012 #245 میں نے تو پھر بھی کچھ قیمت لگا دی ہے، کہ اسی بہانے ان سے جان چھوٹ جائے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2012 #247 چند ایک کے گلے پڑ بھی جائیں تو کوئی بات نہیں، باقی کی پاکستانی قوم تو سُکھ کا سانس لے گی ناں۔
عثمان محفلین جولائی 31، 2012 #248 برائے فروخت کا یہ دھاگہ فروخت کر رہا ہوں اس میں فروخت کے لئے لگائی گئی تمام چیزوں کے عوض!
اشتیاق علی لائبریرین اگست 1، 2012 #250 براہ کرم اس دھاگے کو خریدنے کی کوشش مت کریں ۔ کیونکہ ایسا کرنے سے چیزیں بیچنے اور خریدنے والے کہاں جائیں گے۔
براہ کرم اس دھاگے کو خریدنے کی کوشش مت کریں ۔ کیونکہ ایسا کرنے سے چیزیں بیچنے اور خریدنے والے کہاں جائیں گے۔
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2012 #251 سائیکل کی چین برائے فروخت موجود ہے۔ خریدنے والے کو ریت اور زنگ وغیرہ صاف کر کے دی جائے گی۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2012 #253 یہ گھٹیا نہیں antiqueہے اور آپ کو علم نہیں ایسی چیزیں امیر لوگوں کے گھروں میں ڈرائینگ روم میں سجائی جاتی ہیں۔
یہ گھٹیا نہیں antiqueہے اور آپ کو علم نہیں ایسی چیزیں امیر لوگوں کے گھروں میں ڈرائینگ روم میں سجائی جاتی ہیں۔
عثمان محفلین اگست 2، 2012 #254 پاکستانی سائنسدان فروخت کر رہا ہوں پلے سے چند ٹکے ادا کر کے۔ یہ لوگ اسی قابل ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2012 #259 آ تو جاتے لیکن خریدنے والوں نے انہیں خرید کر ادھر ہی چھوڑ دیا تھا ناں۔
اشتیاق علی لائبریرین اگست 4، 2012 #260 مٹی پاؤ اینہاں سیاستداناں تے۔ اللہ سے دعا ہے کہ ایسے کرپٹ سیاستدانوں سے ملک پاکستان کو محفوظ فرما۔ اور اب کی بار جو بھی آئے پاکستان کی ترقی کا باعث بنے۔ اور بڑے بڑے مسائل حل ہوں۔
مٹی پاؤ اینہاں سیاستداناں تے۔ اللہ سے دعا ہے کہ ایسے کرپٹ سیاستدانوں سے ملک پاکستان کو محفوظ فرما۔ اور اب کی بار جو بھی آئے پاکستان کی ترقی کا باعث بنے۔ اور بڑے بڑے مسائل حل ہوں۔