برائے فروخت

اشتیاق علی

لائبریرین
ہو سکتا ہے مہنگی ہو ۔ مگر جیسا کہ میں نے پہلے بھی یہ کہا کہ کوئی چیز معیاری ہو پھر ہی پتہ چلے کہ سستی ہے یا مہنگی۔
 
شمشاد

لائبریرین
ایک مثال مشہور ہے کہ اگر آپ اپنے کسی دوست کو خوار کرنا چاہتے ہیں تو اسے ایک پرانی گاڑی دلا دیں۔ مزید خوار کرنا چاہتے ہیں تو اس کی کسی اونچے گھرانے میں شادی کروا دیں اور اگر خواری کی آخری منزل پر دیکھنا چاہتے ہیں اور اسے الیکشن لڑوا دیں۔
 
آپ نے تو درجہ بہ درجہ اچھی عکاسی کر دی ۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جناب ! میرے خیال سے تو سستی چیزیں ہی ہیں مگر ابھی تک سب چیزیں ناکارہ ہی آئی ہیں ۔ کوئی کام کی آئے تو پتہ چلے کے مہنگائی ہے یا سستائی۔
دل پر پتھر دے مارا اشتیاق بھائی آپ نے۔ وہ تو صد شکر کے شیشہ نہ تھا۔ شمشاد بھائی کا نیلا دانت، حجاز بھائی کا پاپگر اور فدوی کا چراغ ھائے ھائے کن کن چیزوں کو ناکارہ کہہ دیا۔ :eek:
 
کسی کو ضرورت ہے؟ فائینل پرائیز ””3 آنے““۔ سکہ رائیج الوقت۔

weird-and-funny-shoes09.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
آنے تو غالباً راجہ رنجیت سنگھ کے زمانے میں ہوا کرتے تھے یا پھر سُنا ہے کہ صدر ایوب کے دور میں ایک "وڈا آنا" ہوتا تھا۔
اب کہاں سے آنے لائیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی منتظم ہوں اور وہ بھی اردو محفل کا۔ آپ غلطی سے کہیں مجھے صدر تو نہیں سمجھ بیٹھے؟
 
نیلم

محفلین
سیل سیل سیل
صدر پاکستان کے ساتھ وزیراعظم فری...
پاکستانی خریدنے سے پرہیز کریں.بعد کے زمہ دار ہم نہیں.
 
Top