شمشاد
لائبریرین
کویت یا بحرین کا ہوا تو بھی چلے گا۔سو کا نوٹ فروخت کر رہا ہوں صرف دو سو روپے میں !
کویت یا بحرین کا ہوا تو بھی چلے گا۔سو کا نوٹ فروخت کر رہا ہوں صرف دو سو روپے میں !
بہت مہنگا ہے۔ 60 روپے میں تو درہ آدم خیل سے مل جاتا ہے۔سو کا نوٹ فروخت کر رہا ہوں صرف دو سو روپے میں !
بہت مہنگا ہے۔ کہ 60 روپے آپ کو اصلی والے لگانے پڑتے ہیں۔بہت مہنگا ہے۔ 60 روپے میں تو درہ آدم خیل سے مل جاتا ہے۔
60 کا کہاں جناب 50 کا مل جاتا ہے۔ پشاور سے تو۔بہت مہنگا ہے۔ کہ 60 روپے آپ کو اصلی والے لگانے پڑتے ہیں۔
تو 50 روپے اصلی والے کونسا سستے ہیں۔60 کا کہاں جناب 50 کا مل جاتا ہے۔ پشاور سے تو۔
اصلی نوٹ یہ کتنے میں ملتا ہے بھائی۔تو 50 روپے اصلی والے کونسا سستے ہیں۔
اصلی قیمت پر!اصلی نوٹ یہ کتنے میں ملتا ہے بھائی۔
اپنے تمام مراسلے فروخت کر رہا ہوں۔
قیمت صرف پانچ روپے فی مراسلہ !
اپنے تمام مراسلے فروخت کر رہا ہوں۔
قیمت صرف پانچ روپے فی مراسلہ !
میں 4 روپے 99 پیسے پر بیچنے کو تیار ہوں۔ زیادہ تعداد میں خریدنے پر مزید رعایت بھی دی جا سکتی ہے۔
اس بار کہیں الیکشن لڑنے کا ارادہ تو نہیں؟عثمان بھائی ابھی میں کُرسی چھوڑنے کے موڈ میں نہیں ہوں اور ویسے بھی الیکشن میں ابھی کچھ عرصہ باقی ہے۔
ہا ہا ہا ۔ کیوں کیا ہوا جناب ۔ اس میں کیا حرج ہے؟ آخر پاکستان کو آج نئی قیادت کا انتظار ہے؟ سو میدان میں اترئیے ہم آپ کے ساتھ ہیں۔توبہ کریں جی۔ اللہ نہ کرئے کہ میں الیکشن لڑوں۔
جناب ! میرے خیال سے تو سستی چیزیں ہی ہیں مگر ابھی تک سب چیزیں ناکارہ ہی آئی ہیں ۔ کوئی کام کی آئے تو پتہ چلے کے مہنگائی ہے یا سستائی۔یار کچھ رمضان کا خیال کرو اس دوکان پر مہنگائی نے اندھی پا رکھی ہے