برائے فروخت

شمشاد

لائبریرین
یہ تو کوئی پاکستانی کرنسی میں ایک روپے کا بھی نہیں خریدے گا۔

کیا خاصیت ہے اس کی؟
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ایک روپیہ کے 130 ایرانی ریال ملتے ہیں۔
ایک امریکی ڈالر کے 12 ہزار سے زیادہ ایرانی ریال مل جائیں گے۔
 
Top