پھر تو مجھے مفت میں دے دیںاس کی قیمت جتنی تم خوشی سے دے سکو، تمہارے لیے خاص رعایت ہے۔
وہ ناں بھیا میں سوچ رہی تھی کہ آپ مجھے ایسے ہی دے دیں گے
آخر اتنی پیاری سی بہن ہوں آپ کی
تاکہ آپ کہہ دو کہ پرس نہیں دیکھو ، ایسے ہی لے جاؤتو پھر اس دن سے پرس کیوں دیکھ رہی تھی کہ اس میں کتنے پیسے ہیں؟
اتنا پیارا اسمائیلی چاچو ۔۔اس کو دیکھ کر تو واقعی ہنسی آنے لگ جاتی ہےبلیک میلنگ