برائے فروخت

تبسم

محفلین
میں تو بائسیکل ہی نہیں چلا پارہی ہوں بھائی موٹر سائیکل چلانی تو دور کی بات ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی پیڈل خرید لو، اسی طرح جب باقی کی چیزیں پوری ہوں گی، چلانا سیکھ جاؤ گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی فرصت نہیں ملی، لاتا ہوں کچھ برائے فروخت۔

ویسے کیمرہ بھی ابھی تک نہیں فروخت ہوا۔
 

مقدس

لائبریرین
وہ ناں بھیا میں سوچ رہی تھی کہ آپ مجھے ایسے ہی دے دیں گے
آخر اتنی پیاری سی بہن ہوں آپ کی
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ مجھے فرصت ہی نہیں ملی۔ اور آجکل میں اور زیادہ مصروف ہو گیا ہوں۔ پھر بھی کچھ نہ کچھ تو لانا ہی ہو گا۔
 
Top