اشتیاق علی
لائبریرین
خرید و فروخت دونوں مقصد ہو سکتے ہیں یہاں آنے کے۔تو کیا وہ یہاں اپنی فروخت کے واسطے آئے ہیں۔۔؟؟
خرید و فروخت دونوں مقصد ہو سکتے ہیں یہاں آنے کے۔تو کیا وہ یہاں اپنی فروخت کے واسطے آئے ہیں۔۔؟؟
میرا مطلب تھا کہ کیا وہ اپنے آپ کو فروخت کرنے آئے ہیں؟خرید و فروخت دونوں مقصد ہو سکتے ہیں یہاں آنے کے۔
یہ تو اب بیچنے والا ہی جانے کہ کیا بیچنے آیا ہے۔ ہمیں نہیں معلوم کہ وہ اپنے آپ کو بیچنے آئے ہیں۔میرا مطلب تھا کہ کیا وہ اپنے آپ کو فروخت کرنے آئے ہیں؟
پچھلے صفحات پر ملاحظہ ہو۔۔ذرا تفصیل اور تصویر بھی شامل کریں۔ دیکھیں کیسا ہے پھر فیصلہ کریں گے خریدنا ہے یا نہیں۔
چوکس اور چوکنابالکل۔ کافی چاک و چوبند ہیں آپ۔
میرا مطلب تھا کہ کیا وہ اپنے آپ کو فروخت کرنے آئے ہیں؟
یہ تو اب بیچنے والا ہی جانے کہ کیا بیچنے آیا ہے۔ ہمیں نہیں معلوم کہ وہ اپنے آپ کو بیچنے آئے ہیں۔
آپ خود ہی پوچھ لیجئے۔
اس وقت تو کہیں نہ پہنچ سکی ہے۔۔۔ ویسے یہ خرید وہ فروخت اچھی تطبیق ہے۔۔کہاں تک پوہنچی یہ خرید وہ فروخت
ایسا ہی ایک جرابوں کا جوڑا میرے پاس بھی ہے ایک سفید اور ایک سرخ۔
ویسے آپ نے اس کی قیمت کیا رکھی ہے؟
کیڑے پاسے جاناں ایں جناب اسی تے خرید و فروخت لئی آئے آں۔اللہ والیو کیڑے پاسے تر پئے او۔۔۔ ۔۔
میں جناب اک چراغ لے کر حاضر ہوا تھا۔ جو ابھی بھی دکان کی بیرونی الماری میں سجا ہے۔
یار برانڈڈ ہے مہنگے والی ہے۔یہ جراب نہیں بکے گی یہاں۔ کوئی اور معیاری چیز ہو تو احباب سوچیں گے۔
یک کالی اور دوسری سفید مجھے سرھانے کے نیچے پڑی مل گئی ہے۔
آپ کے پاس بھی تو کوئی ایک جراب ہو گی اس کا جوڑا ہو جائےگا۔للہ ہم اس ایک جراب کا کیا کریں گے؟
میں اسے اب بیچ بھی نہیں رہا۔پرکھوں کی روایت کو تو خیر باد کہہ چکا ہوں۔ جہاں تک جراب کو سوال ہے تو کوئی اور ہی اسے خریدے گا۔ میں نہیں۔
چلو جیسے آپ کی مرضی۔یار برانڈڈ ہے مہنگے والی ہے۔
اب میں نہیں بیچ رہا۔
اب میں نہیں بیچ رہا۔
اب میں نہیں بیچ رہا۔
میں اسے اب بیچ بھی نہیں رہا۔