اشتیاق علی
لائبریرین
اچھا تو یہاں ڈالروں میں بولی اور شوارما کارنر میں کوئی اور کرنسی ۔ چھا گئے او تسی۔یہ بین الاقوامی نیلام گھر ہے۔ یہاں بولی صرف امریکی ڈالر میں لگتی ہے۔
اچھا تو یہاں ڈالروں میں بولی اور شوارما کارنر میں کوئی اور کرنسی ۔ چھا گئے او تسی۔یہ بین الاقوامی نیلام گھر ہے۔ یہاں بولی صرف امریکی ڈالر میں لگتی ہے۔
کس نے کہا مقامی ہے یہ بین الاقوامی ہے جناب۔شوارما کارنر مقامی ہے جبکہ یہ بین الاقوامی ہے۔
چلیں اب تو ثبوت مل گیا۔ اب ٹیکس بھی بین الاقوامی تجارت کے حساب سے لگے گا۔ اچھا کیا جو بتا دیا۔کس نے کہا مقامی ہے یہ بین الاقوامی ہے جناب۔
زرداری صاحب نے اسے انٹرنیشنل طور پر ٹیکس فری قرار دیا ہے۔چلیں اب تو ثبوت مل گیا۔ اب ٹیکس بھی بین الاقوامی تجارت کے حساب سے لگے گا۔ اچھا کیا جو بتا دیا۔
اس میں سائیکل ڈلوالیناخالی پیڈل لے کر کیا کروں بھائی میں
یہ مرد وں کی وفا ہی تو ہے ایک کو چھوڑیں گے تو دوسری کے وفا دار جانے جائیں گےاس لیے کہتے ہیں عورت جتنی وافادار ہوتی ہے مرد اُتنے نہیں ہو تے
م م م م۔یہ مرد وں کی وفا ہی تو ایک چھوڑیں گے تو دوسری کے وفا دار جانے جائیں گے
سپریم کورٹ سے ان کے آرڈر منظور کروا کر لائیں۔زرداری صاحب نے اسے انٹرنیشنل طور پر ٹیکس فری قرار دیا ہے۔
میرا نوکیا سیل فون کیمرے والا، برائے فروخت موجود ہےہ۔ کوئی بھی زیادہ سے زیادہ بولی لگانے والا حاصل کر سکتا ہے۔
سپریم کورٹ سے ان کے آرڈر منظور کروا کر لائیں۔
اس تصویر میں بادشاہی مسجد کے مینار کا اوپر والا حصہ غائب ہے ۔ اور احاطہ میں درخت کہاں سے آ گئے؟اگر کسی کو اس کیمرے کی صلاحیتوں پر شک ہو تو اس کے لئے یہ تصویر حاضر ہے اسی کیمرے سے بنائی گئی ہے
واہ۔ بہت خوب ۔ مطلب میناروں کے گنبد اب بنائے گئے ہیں۔جب کا یہ کیمرہ ہے یہ تب کی ہے تب بادشاہی مسجد ایسی ہی تھی
بھائی اشتیاق ٹنیشن ہی لے گئے آپ نے کیمرا خریدنا ہے کہ بادشاہی مسجدواہ۔ بہت خوب ۔ مطلب میناروں کے گنبد اب بنائے گئے ہیں۔
بھئی ہم بھلا ایسا کیمرہ کیوں خریدیں جس سے تصویر میں کافی چیزیں ہی غائب ہو جائيں جیسے بادشاہی مسجد کے گنبد کی بات ہے۔بھائی اشتیاق ٹنیشن ہی لے گئے آپ نے کیمرا خریدنا ہے کہ بادشاہی مسجد
ہاہاہاہاہااہاہاہاہا پہلی کے وفادار نہیں ہو سکے تو دوسری کے کیا ہوں گےیہ مرد وں کی وفا ہی تو ہے ایک کو چھوڑیں گے تو دوسری کے وفا دار جانے جائیں گے