اشتیاق علی
لائبریرین
تو آج کیا بک رہا ہے یہاں؟
جناب کیا پتہ کہاں وفا پختہ ہوجائےہاہاہاہاہااہاہاہاہا پہلی کے وفادار نہیں ہو سکے تو دوسری کے کیا ہوں گے
چلیں پھر اگلے چوک کسی اور گاہک کو آنے دیںبھئی ہم بھلا ایسا کیمرہ کیوں خریدیں جس سے تصویر میں کافی چیزیں ہی غائب ہو جائيں جیسے بادشاہی مسجد کے گنبد کی بات ہے۔
پپو بھائی آپ کا کیمرہ بک گیا کیا؟چلیں پھر اگلے چوک کسی اور گاہک کو آنے دیں
کیا ایران اس زمین سے باہر ہےیہ بین الاقوامی نیلام گھر ہے۔ یہاں بولی صرف امریکی ڈالر میں لگتی ہے۔
پھرایرانی تمن میں کیوں ڈیل نہیں ہوسکتی۔میں آپ کا سوال سمجھ نہیں سکا۔ ایران بھی اسی زمین میں ہے۔ آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟
غربت کے دن ہیں وفا بیچنی ہے
میرے پاس بیچنے کو اور کچھ نہیں سوائے وفا اور اپنی خدماتاسکی کوئی والیو نہیں آج کل کوئی نہیں خریدے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہم نے بھی بڑے لوگ دیکھے