برائے فروخت

شمشاد

لائبریرین
بقیہ آٹھ فیصد ہم دیگر محفلین سے لے لیں گے۔
آپ کی قربانی رائيگاں نہیں جائے گی۔ سنہری حروف میں محفل کی تاریخ میں لکھی جائے۔۔:D
میں اس قربانی کے لیے تیار نہیں ہوں۔ سنہری کی بجائے کالے حروف میں ہی رہنے دیں۔
 
Top