شمشاد
لائبریرین
اور یہ ضرورت مہینے میں 30 دن محسوس ہوتی ہے۔ ہے ناں۔بھائی یہ تو بہت اچھی بات ہے
پہلے تو میں پیسہ لیتی نہیں ہوں اور تب تک نہیں لیتی جب تک مجھے ضرورت محسوس نا ہو
اور یہ ضرورت مہینے میں 30 دن محسوس ہوتی ہے۔ ہے ناں۔بھائی یہ تو بہت اچھی بات ہے
پہلے تو میں پیسہ لیتی نہیں ہوں اور تب تک نہیں لیتی جب تک مجھے ضرورت محسوس نا ہو
30 دن ۔ ہا ہا ہا وہ بھی فی دن میں دو مرتبہ۔اور یہ ضرورت مہینے میں 30 دن محسوس ہوتی ہے۔ ہے ناں۔
شمشاد بھائی کی چاندی کیوں ہوگئی (سونا)کیوں نہ ہوگیا۔
مزاح ہے
اور یہ ضرورت مہینے میں 30 دن محسوس ہوتی ہے۔ ہے ناں۔
30 دن ۔ ہا ہا ہا وہ بھی فی دن میں دو مرتبہ۔
آپ آپنے جیب سے ایک روپیہ تو نکال نہیں رہے ہیں کھے رہے ہیں کے میں کچھ باقی نہیں چھوڑؤں گیپپو بھائی چاندی کہاں سے ہو گئی؟ یہ کچھ چھوڑے گی تو تب ناں۔
اسی لئے تو چاندی کہا ورنہ تو سونا ہےپپو بھائی چاندی کہاں سے ہو گئی؟ یہ کچھ چھوڑے گی تو تب ناں۔
میری جیب میں جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ تمہاری بھابھی نکال لیتی ہے۔جو بھی ہے وہی نکال لیں آپ میں دیکھ لوں گی
کیوں بھائی بھابھی کو کیوں بدنام کر رہے ہیں آپ نہیں دینا ہے تو نہیں دینا ہے کھے دیںمیری جیب میں جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ تمہاری بھابھی نکال لیتی ہے۔