برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

طمیم

محفلین
برادرم محمد احمد بہت بہت مبارک ہو ۔ ماشاء اللہ۔ اب آپ کی ذمہ داریوں میں اور بھی اضافہ ہوگیا ہے۔:);)
 

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو محمداحمد بھائی۔:congrats:
لاجواب پرفارمنس۔ آپ کی پرفارمنس دیکھ کر آئی ٹی میں نیا محاورہ رواج پاسکتا ہے۔
جھٹ پائتھون سیکھ پٹ مدیر لگ۔:)
 

نایاب

لائبریرین
محترم محمد احمد بھائی
دلی دعاؤں بھری مبارکباد قبول قبول فرمائیں
اللہ تعالی آپ کو اس ذمہداری کو بہترین صورت میں نبھانے کی توفیق سے نوازے ۔ آمین
 

قیصرانی

لائبریرین
محمداحمد ذرا جلدی سے بتائیے کہ پائتھن میں لچ کیسے فرائی ہو سکتا ہے؟ دھمکی دینے کا کیا نتیجہ ہوگا اور اگر مشقیں کرتے ہوئے تاخیر ہو تو کتنے دن بین

مذاق برطرف۔ بہت بہت مبارک ہو محمداحمد بھائی
 

تعبیر

محفلین
زبردست​
بہت بہت مبارک ہو اور اللہ آپ کو مزید ہمت اور ترقی دے ۔​
274819,xcitefun-congratulation-69.gif
233209,xcitefun-well-done.jpg
227089,xcitefun-congrtas-ujala-for-16000-posts-3.gif
 
میرا مراسلہ پڑھ کر احمد بھائی کچھ ایسے مسکرائے ہونگے :twisted:


اور اس پر یوں :devil:


اور بلال کو سمجھانے کے لیئے سپیشل سفلی ٹاسک فورس بلائی جائے گی۔:stop: ان کے اس نمائندے :devil3: کو بلال کی تصویر دکھا دی گئی ہے۔ جس میں ٹائی لگا کر منا بنا ہے :laughing3:

نیرنگ خیال ، اس سپیشل سفلی ٹاسک فورس کے ہاتھوں بلال کا کام کردو ورنہ میں اب سنجیدگی سے گوالمنڈی کے چھیڈے کن ٹٹے کو بلال کی سپاری دینے کا سوچ رہا ہوں۔ :mad:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ کو کیا کہوں ! آپ ہی کی وجہ سے "یہ دن" دیکھنا پڑ رہے ہیں ہمیں۔ :)

تفنن برطرف! بہت بہت شکریہ کے ساتھ کہنا چاہوں گا کہ آپ اسمِ بامسمیٰ ہیں بالکل ویسے ہی جیسا کہ ہم نے کلاس میں فنکشن کا نام رکھنے کی ترغیب دی ہے۔ اُمید ہے آپ کی سرپرستی رہی تو کچھ نہ کچھ سیکھ ہی جائیں گے ہم بھی۔۔۔ ۔! :)

وہ سب تو ٹھیک ہے مگر یہ بتاؤ کہ اس بلال کو کیسے قابو کرنا ہے ، پائتھون کا پورا کورس مع اراکین و منتظمین ایک طرف اور بلال ایک طرف ہے۔

نیرنگ خیال سے خصوصی درخواست کی جائے یا اب مدیرانہ اختیارات کے وہ اختیار جو پڑے پڑے بیکار ہو رہے ہیں وہ اب بلال پر آزمانا شروع کریں۔
 
دس رسیلی سپاریاں مجھے بھجوائیں تو میں خود ہی کلٹی کر دوں اسکو :devil:

میں 50 رسیلی اور 10 اضافی کھٹی میٹھی گولیاں بھی بھیج دوں گا مگر یہ کام اب کر دو ۔ یقین کرو اب مقدس بھی بہت پڑھاکو پڑھاکو لگنے لگی ہے بلال کی زچ کر دینے شاعرانہ پوسٹس کے بعد ۔ :censored:
 
Top