برادرم محمد احمد بہت بہت مبارک ہو ۔ ماشاء اللہ۔ اب آپ کی ذمہ داریوں میں اور بھی اضافہ ہوگیا ہے۔
بہت مبارک ہو احمد بھائی۔
بہت بہت مبارک ہو محمد احمد بھائی۔
شکریہ نیلم ۔ خوش رہیے۔بہت مبارک ہو احمد بھائی
بہت بہت مبارک ہو محمداحمد بھائی۔
لاجواب پرفارمنس۔ آپ کی پرفارمنس دیکھ کر آئی ٹی میں نیا محاورہ رواج پاسکتا ہے۔
جھٹ پائتھون سیکھ پٹ مدیر لگ۔
محترم محمد احمد بھائی
دلی دعاؤں بھری مبارکباد قبول قبول فرمائیں
اللہ تعالی آپ کو اس ذمہ داری کو بہترین صورت میں نبھانے کی توفیق سے نوازے ۔ آمین
زبردستبہت بہت مبارک ہو اور اللہ آپ کو مزید ہمت اور ترقی دے ۔
وہ سب تو ٹھیک ہے مگر یہ بتاؤ کہ اس بلال کو کیسے قابو کرنا ہے ، پائتھون کا پورا کورس مع اراکین و منتظمین ایک طرف اور بلال ایک طرف ہے۔
نیرنگ خیال سے خصوصی درخواست کی جائے یا اب مدیرانہ اختیارات کے وہ اختیار جو پڑے پڑے بیکار ہو رہے ہیں وہ اب بلال پر آزمانا شروع کریں۔
اک شاعر ہی دوسرے شاعر کا دیوان سن سکتا ہے۔ احمد بھائی کو ڈر لگ گیا ہے کہ کہیں انکی شاعری پر بھی پابندی نہ لگ جائے۔محب بھائی ۔۔۔ !
بلال اصل میں ابھی بچہ ہے اس لئے کچھ کھلندڑا ہے، (یہی وجہ ہے کہ سیکھنے کی صلاحیت - Learning Potential بھی اس میں خوب ہے۔) پھر رہی سہی کسر اس کی شاعری میں دلچسپی نے پوری کر دی ہے۔ لیکن آپس کی بات یہ ہے کہ کبھی کبھی اس کے بے موقع شعر مجھے تو بہت اچھے لگتے ہیں۔
آہستہ آہستہ آ ہی جائے گا لائن پر ۔ انتظار ہے۔
نہیں تو نیرنگ خیال بھائی تو ہیں۔ (نین بھائی رسیلی سپاری میں ہمارا حصہ رکھیے گا)
اک شاعر ہی دوسرے شاعر کا دیوان سن سکتا ہے۔ احمد بھائی کو ڈر لگ گیا ہے کہ کہیں انکی شاعری پر بھی پابندی نہ لگ جائے۔
بلال کی آڑ میں اپنا آپ بچا رہے۔
اور رسیلی میں کوئی حصہ نہیں۔ اور نہ سپاری میں
آخری بات پر خون بہہ جائیں گے۔بھری بزم میں راز کی بات کہہ دیسزا ہونی چاہیے آپ کے لئے کوئی اور سپاری میں بھلے سے حصہ نہ دیں لیکن ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آخری بات پر خون بہہ جائیں گے۔
ویسے بلال کس دن کام آئے گا۔۔۔ ! اسے آگے رکھیں گے۔
میں نہیں مانتی بھیابہت کا سابقہ بھی تو لگایا ہے وہ نہیں پڑھا۔
فکر نہیں کریں امید۔۔ میں آپ ہی کے گروپ میں ہوں۔۔ نو ٹینشنیہ مقدس اور پڑھاکو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ میری غیر موجودگی میں انقلابات آگئے ہیں کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شکریہ ! یہ سب آپ کا حسنِ ظن اور ہماری خوش قسمتی ہے۔
فکر نہیں کریں امید۔۔ میں آپ ہی کے گروپ میں ہوں۔۔ نو ٹینشن