بہت شکریہ ! دیر سویر کی کوئی بات نہیں اور یہی فارمولا پائتھون میں بھی چلے گا۔ یعنی جب آپ کا دل چاہے پائتھون کے زیادہ تر اسباق تحریری شکل میں موجود ہیں ان سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ کسی بھی قسم کی مشکل کی صورت میں، میں اور محب بھائی حاضر ہیں۔

سعید صاحب السلام علیکم ہم نے آپ سے ایک عرصہ قبل درخواست کیا تھا کہ دہلی سے اپنے تعلق کے بارے میں کچھ بتائیں لیکن ابھی تک آپ کی نظر عنایت نہیں ہو سکی ہے براہ کرم توجہ فرما ئیں ۔