کاشف اکرم وارثی
محفلین
جزاک اللہ خیر برادرم وارث، آپ نے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے۔ان شاء اللہ فورم کے اصولوں پر عمل کرنے کی کوشیش کروں گا۔
شاعر کا نام لکھنا تو ٹھیک ہے لیکن باقی کام کون کرے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بہتر ہے نکل لیا جائے ادھر سے ۔۔۔
پسندیدہ کلام میں "شہزاد قیس" کے نام سے ایک نیا دھاگہ شروع کیا ہے ٹیگ نہیں لگا پایا کیوں کہ جس طرح آپ نے تصویر کی مدد سے ٹیگ لگانے کا طریقہ بتایا ٹیگ کا خانہ موجود نہیں وہاں
کہیں طریقہ کار تو تبدیل نہیں کیا جا چکا ؟
مطلب ممکن نہیں اگر کسی نئے شاعر کا ٹیگ لگانا ہو جو کہ پہلے سے موجود فہرست میں شامل نہیں؟آپ عنواں میں از کے ساتھ شاعر کا نام لکھ کر کام چلا لیجیئے۔ کیوں کہ شہزاد قیس اس فہرست کا حصّہ نہیں ابھی۔
جو تصاویر پچھلے صفحے پر موجود ہیں وہ کافی پہلے کی ہیں۔ اس کے بعد فورم کو نئے سوفٹوئیر پر منتقل کر دیا گیا تھا جس کے نتیجے میں ٹیگ کچھ عرصہ کے لئے دستیاب نہیں کرائے جا سکے۔ کوشش کی جا رہی ہے کہ جلدی ہی ٹیگ کا نظام پھر سے شامل کر دیا جائے گا ان شاء اللہ۔پسندیدہ کلام میں "شہزاد قیس" کے نام سے ایک نیا دھاگہ شروع کیا ہے ٹیگ نہیں لگا پایا کیوں کہ جس طرح آپ نے تصویر کی مدد سے ٹیگ لگانے کا طریقہ بتایا ٹیگ کا خانہ موجود نہیں وہاں
کہیں طریقہ کار تو تبدیل نہیں کیا جا چکا ؟
یہاں غالباً آپ دھاگوں کے سابقوں کی بات کر رہے ہیں جنھیں تھریڈ پریفکس کہا جاتا ہے۔ یہ تبھی استعمال کیے جا سکتے ہیں جب پہلے سے ناظمین نے شامل کر رکھے ہوں۔ عموماً کسی ایک شاعر کے کئی سارے کلام اس پوسٹ کیئے جائیں تو کچھ دنوں کے بعد اس خود ان کا تھریڈ پریفکس بنا دیا جاتا ہے۔مطلب ممکن نہیں اگر کسی نئے شاعر کا ٹیگ لگانا ہو جو کہ پہلے سے موجود فہرست میں شامل نہیں؟
راہنمائی کے لئے شکریہجو تصاویر پچھلے صفحے پر موجود ہیں وہ کافی پہلے کی ہیں۔ اس کے بعد فورم کو نئے سوفٹوئیر پر منتقل کر دیا گیا تھا جس کے نتیجے میں ٹیگ کچھ عرصہ کے لئے دستیاب نہیں کرائے جا سکے۔ کوشش کی جا رہی ہے کہ جلدی ہی ٹیگ کا نظام پھر سے شامل کر دیا جائے گا ان شاء اللہ۔
یہاں غالباً آپ دھاگوں کے سابقوں کی بات کر رہے ہیں جنھیں تھریڈ پریفکس کہا جاتا ہے۔ یہ تبھی استعمال کیے جا سکتے ہیں جب پہلے سے ناظمین نے شامل کر رکھے ہوں۔ عموماً کسی ایک شاعر کے کئی سارے کلام اس پوسٹ کیئے جائیں تو کچھ دنوں کے بعد اس خود ان کا تھریڈ پریفکس بنا دیا جاتا ہے۔
عمدہ باتیں شیئر ہوئیں اس تھریڈ میں۔۔۔
ایک گزارش سب شاعری کے فینز سے ہے کہ جب بھی کوئی پسندیدہ کلام شیئر کرئے۔۔ اس کی حوصلہ افزائی ضرور کریں۔۔
آپ کےچند الفاظ کسی کے لیے مزید عمدہ شیئرنگ کی ترغیب کا باعث بن سکتے ہیں۔۔
آپ کی طرف سے دبائے گئے ٹیبز محفل کو مزید عمدہ کلام سے ہمکنار کرا سکتے ہیں۔۔
میرا مشاہدہ ہے کہ یہاں جو دوسروں کو ٹیگ کر دیں ان کے تھریڈز میں تو لوگ آتے ہیں ورنہ ایک نظر ڈالنا تک گوارا نہیں کرتے۔۔
جو کہ نہایت مایوس کن رویہ ہے۔ خاص طور پر نئے لوگوں کے لیے۔۔ امید ہے سبھی غور فرمائیں گے
وارث بھائی کیا پسندیدہ کلام میں مستقل سلسلے چسپاں نہیں ہو سکتے۔ ہر بار آج کا شعر ڈھونڈنا پڑتا ہے۔ خوبصورت فارسی اشعار، یا اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے جیسے دھاگے مستقل بنیاد پر اوپر نظر آئیں تو کیا بہتر نہیں رہے گا۔
محمد وارث کی توجہ مطلوب ہےجناب @محمدوارث صاحب ۔