ماضی کا ایک گیت کچھ یوں ہے کہ "کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا" تو آپ بھی ایسی باتوں کی پرواہ نہ کیا کریں اور خوش رہا کریں پلیز ، اپ ایسی ہی اچھی لگتی ہیں ماشا اللہ
نہیں میں پرواہ کرتی بھی نہیں


لوگوں کا کیا ہے ۔۔


مگر میں ذرا ہٹ کر ہوں ، لہذا فکر نا فاقہ ۔۔ عیش کر کاکا
