برج اور شخصیت‏

شمشاد

لائبریرین
یہاں پر کار کو سیارہ کہتے ہیں اور واقعی میں انہوں نے کاروں کا مذاق ہی بنایا ہوا ہے۔

اور ستارے خاص کر پاکستان کے فلمی ستارے، انہوں نے تو اپنے آپ کو پہلے مذاق بنایا ہوا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
میں سوچتا ہوں ، اتنا بھی صاف گو نہیں ہونا چاہئے۔ ۔۔

:battingeyelashes:

مگر میں بہت صاف گو ہؤں ۔۔ دوستی کرتی ہوں تو بغیر کسی مطلب ، بغیر مفاد ،بغیر کسی غرض کے ۔۔ اور جھوٹ مجھ سے ہرگز ہرگز برداشت نہیں ہوتا ۔۔دوستوں میں سے کوئی جھوٹا /جھوٹی نکل آئے تو میں چھوڑ دیتی ہوں ۔۔
مطلب اب دوستیاں بھی میں صرف اپنی مرضی سے کرتی ہوں جو مجھے لگے کہ یہ میرے معیار کا ہے ، میری سوچ پاکستانیوں کی سوچ سے اک دم الگ ہے ، اور میرے خیالات ، سوچیں شاید کسی پاکستانی سے میچ نا ہونگیں :chatterbox:
بہت صاف گوُ ، منہ پے پھٹاک سے ہر بات بول دینے کی عادت ہے میری ۔ جو دل میں ہے وہی زبان پے ہے ۔۔۔
آزاد خیال ہوں مگر اسکا مطلب یہ نہیں نکلتا یا بنتا کہ یو ۔ کے میں رہتی ہوں تو جیسا دیس ویسا بھیس میں ہونگیں :shameonyou: نو ڈرنک ، نو سموکنگ ۔، نو بوائے فرینڈز ، نو گندے کام وام :shameonyou:
ان سب بری عادتوں سے میں دور ہوں ُ ، اور جو انِ میں سے ایک بھی اپنائے ہوئے ہوتا ہے وہ میری دوستی میں نہیں شامل ہوتا :notworthy:

:battingeyelashes: :)grin:
:grin:
اتنی صاف گو ہوں میں تو ۔ ۔ ۔

بہت اچھی بات ہے اور ایک انسان کو ایسا ہی ہونا چاہیئے یعنی مکر و فریب سے دور
 
ظفری

لائبریرین
میں نے کہا تھا میں حوت ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں

محترمہ ۔۔۔ آپ کے اسٹار کا عنصر ( Element ) پانی ہے ۔ اور پانی میں کبھی بھی Stability نہیں رہتی ۔ لہذا حوت والے زندگی کے ہر معاملے میں ڈانو ڈول رہتے ہیں‌ ۔ ;)
 
تیشہ

محفلین
بہت اچھی بات ہے اور ایک انسان کو ایسا ہی ہونا چاہیئے یعنی مکر و فریب سے دور

میں مکرو فریب سے دورُ ہی رہتی ہوں ۔۔ عموما لوگ میرے بارے میں اپنے سے ہی غلط اندازے ، غلط سوچیں پال لیتے ہیں ، صرف یہ دیکھ سنُ کر کے ، میں اگر اپنی تصویریں لگاتی ہوں تو مطلب یہ تو بہت ہی آزاد خیال ہوئی ، اور جب آزاد خیال کا سوچتے ہیں تو انکی سوچ میں پھر غلط سوچ ، اندازہ آتا ہے کہ پھر تو کچھ بھی ممکن ہے :battingeyelashes: اسی لئے میں نے ذرا صاف گوئی سے بیان کردیا ۔ ۔۔
:party: :notworthy:
 
عسکری

معطل

ارے باجو خالہ دل پر کون لیتا ہت جو دل کرے دنیا سوچے پر مجھے دوبارہ فون ضرور کرنا:laughing:
 
میں مکرو فریب سے دورُ ہی رہتی ہوں ۔۔ عموما لوگ میرے بارے میں اپنے سے ہی غلط اندازے ، غلط سوچیں پال لیتے ہیں ، صرف یہ دیکھ سنُ کر کے ، میں اگر اپنی تصویریں لگاتی ہوں تو مطلب یہ تو بہت ہی آزاد خیال ہوئی ، اور جب آزاد خیال کا سوچتے ہیں تو انکی سوچ میں پھر غلط سوچ ، اندازہ آتا ہے کہ پھر تو کچھ بھی ممکن ہے :battingeyelashes: اسی لئے میں نے ذرا صاف گوئی سے بیان کردیا ۔ ۔۔
:party: :notworthy:

ماضی کا ایک گیت کچھ یوں ہے کہ "کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا" تو آپ بھی ایسی باتوں کی پرواہ نہ کیا کریں اور خوش رہا کریں پلیز ، اپ ایسی ہی اچھی لگتی ہیں ماشا اللہ
 
تیشہ

محفلین
وہی تصویر والی مجھے نہیں لگی سمجھ کیسے دیکھوں

کیا مطلب تصویر کی سمجھ آپکو نہیں لگی ؟ :chatterbox: اب مجھے آپکی اس بات کی سمجھ نہیں لگی خوشی ۔

آپ شاید خواتین کارنر میں لکھکر آئی تھیں کہ میں نے تصویریں دیکھی نہیں اور میرے آنے تک غائب ہیں یہ زیادتی ہے ۔ تو میں تصویریں انکی پرانی جگہوں پے لگاآئی تھی کل ،کہ آپ دیکھ لیں تو ڈیلیٹ کروں ، لہذا اسُ تھریڈ کا لنک تھا آپکے ذ پ میں ۔۔ :chatterbox:
 
Top