جنہوں نے متفق کا بٹن دبایا وہ میرے sarcasm سے متفق ہیں یا سنجیدہ متفق؟یہ مسلمان نہیں ہو سکتے یقیناً ملحد ہوں گے۔
خیالِ اولیں سے۔جنہوں نے متفق کا بٹن دبایا وہ میرے sarcasm سے متفق ہیں یا سنجیدہ متفق؟
محفل پر آپ سے زیادہ ملحدین کو کون پہچان سکتا ہے، بهلایہ مسلمان نہیں ہو سکتے یقیناً ملحد ہوں گے۔
کس کو بہلا رہے ہیں؟محفل پر آپ سے زیادہ ملحدین کو کون پہچان سکتا ہے، بهلا
ممکن ہے آپ مذاق میں کہہ رہے ہوں۔ لیکن یہی حقیقت ہےیہ مسلمان نہیں ہو سکتے یقیناً ملحد ہوں گے۔
بلال بھائی ۔ صرف ڈالا ہی نہیں، پھر زمانے بھر میں اچھالا بھی جائے گاہو سکتا ہے یہ ملبہ بھی طالبان یا پھر مسلمانوں پر ڈالنے کی کوشش کی جائے۔
بہت افسوس ہوا بہت سا جانی نقصان ہوا۔
آپ کے اس کہنے کو دیکھنے کے دو طریقے ہیں۔ ایک تو یہ کہ جن مسلمانوں نے یہ دہشتگردی کی ہے وہ اسلام کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے۔ دوسرے شترمرغ کی طرح سر دبا کر حقائق سے انکارممکن ہے آپ مذاق میں کہہ رہے ہوں۔ لیکن یہی حقیقت ہے
زیک بھائی ۔ چارلی ایبڈو جیسے عیسائیت کے علم بردار عناصر جو کچھ کر رہے ہیں کیا وہ سب تورات زبور اور بائیبل کی تعلیمات کے مطابق ہے؟آپ کے اس کہنے کو دیکھنے کے دو طریقے ہیں۔ ایک تو یہ کہ جن مسلمانوں نے یہ دہشتگردی کی ہے وہ اسلام کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے۔ دوسرے شترمرغ کی طرح سر دبا کر حقائق سے انکار