بہت شکریہ عارف بھائی، لیکن اس کے لیے آپ کے پاس Adobe Acrobat Writer بھی تو ہونا چاہیے۔
شکریہ عارف، تمہارے تیار کردہ ویڈیو ٹیوٹوریل بہت اچھے ہیں۔ اگر یہ آٹو پلے کی بجائے یوزر کے سٹارٹ کرنے پر شروع ہوں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ شاید یہ فلیش بی بی کوڈ کی سیٹنگ میں بھی کیا جا سکتا ہو، اس کے بارے میں بھی وقت ملنے پر دیکھوں گا۔
بھائی جان اڈوبی 8 پروفیشنل میں رائٹر بھی ہوتا ہے!
ابن بطوطہ صاحب یہاں سے ملے گا۔ ٹرائیل وریژن ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کو فل وریژن کرنے کے لیے مجھ سے بذریعہ ذاتی پیغام رابطہ کریں۔ والسلامبہت خوب برادر عارف کریم، لیکن مجھے یہ سافٹ ویئر کہاںسے ملے گا ؟ برائے مہربانی اس سلسلے میں آپ کی رہنمائی چاہئے
بیشک شمشاد بھائی لیکن پیسے کون کم بخت دے رہا ہے۔ سمجھا کرے ۔بجا فرماتے ہیں، لیکن یہ مفت میں تو نہیں ملے گا ناں۔
عارف بھائی ویسی آپ نے ایکروبیٹ پرو 9 استعمال کیا ہے ۔ سائز میں بیشک کافی جگہہ گھیرتا ہے یعنی تقریباً 1.3 جی بی کے سپیس ۔ لیکن اس کی رفتار حیرت انگیز طور پر بہت زیادہ ہے۔ اپنے پچھلے تمام وریژنوں سے بہت برق رفتار پایا گیا ہے ۔ کیا آپ نے ملاحظہ کیا۔بھائی جان اڈوبی 8 پروفیشنل میں رائٹر بھی ہوتا ہے!
عارف بھائی میرے پاس تو ان پیچ کا فانٹ ریسٹریکشن ارر آرہا ہے۔
نوری این 86 فانٹ ارر
اس کا کیا کروں۔