ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

ابن بطوطہ

محفلین
بہت خوب برادر عارف کریم، لیکن مجھے یہ سافٹ ویئر کہاں‌سے ملے گا ؟ برائے مہربانی اس سلسلے میں آپ کی رہنمائی چاہئے
 
نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ عارف، تمہارے تیار کردہ ویڈیو ٹیوٹوریل بہت اچھے ہیں۔ اگر یہ آٹو پلے کی بجائے یوزر کے سٹارٹ کرنے پر شروع ہوں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ شاید یہ فلیش بی بی کوڈ‌ کی سیٹنگ میں بھی کیا جا سکتا ہو، اس کے بارے میں بھی وقت ملنے پر دیکھوں گا۔
 
arifkarim

معطل

یہ تو آپ کی نوازش ہے، وگرنہ ہم تو سیدھے سادھے لوگ ہیں :)۔ خاکسار اس آٹو پلے کو روکنے کی کوشش کرتا ہے۔
 
بہت خوب برادر عارف کریم، لیکن مجھے یہ سافٹ ویئر کہاں‌سے ملے گا ؟ برائے مہربانی اس سلسلے میں آپ کی رہنمائی چاہئے
ابن بطوطہ صاحب یہاں سے ملے گا۔ ٹرائیل وریژن ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کو فل وریژن کرنے کے لیے مجھ سے بذریعہ ذاتی پیغام رابطہ کریں۔ والسلام
 
بھائی جان اڈوبی 8 پروفیشنل میں‌ رائٹر بھی ہوتا ہے!
عارف بھائی ویسی آپ نے ایکروبیٹ پرو 9 استعمال کیا ہے ۔ سائز میں بیشک کافی جگہہ گھیرتا ہے یعنی تقریباً 1.3 جی بی کے سپیس ۔ لیکن اس کی رفتار حیرت انگیز طور پر بہت زیادہ ہے۔ اپنے پچھلے تمام وریژنوں سے بہت برق رفتار پایا گیا ہے ۔ کیا آپ نے ملاحظہ کیا۔
 
پی کے ٹن

محفلین
بہت مفید مضمون ہے عارف بھائی اور بہت خوبصورتی سے تیار کیا ہے بہت معیاری ہےماشاءاللہ بہت شکریہ اس کے لیے
 
Top