لاریب مرزا
محفلین
بھیگے تو تھے لیکن ان کی وجہ سے ہمارے شوز کافی حد تک بھیگنے سے بچ گئے تھے۔برف میں بھیگتے نہیں یہ؟
بھیگے تو تھے لیکن ان کی وجہ سے ہمارے شوز کافی حد تک بھیگنے سے بچ گئے تھے۔برف میں بھیگتے نہیں یہ؟
اچھا تو انہیں جوتوں کے اوپر سے پہنا جاتا ہےبھیگے تو تھے لیکن ان کی وجہ سے ہمارے شوز کافی حد تک بھیگنے سے بچ گئے تھے۔
یہ جوتوں کے اوپر چڑھائے ہوتے ہیں۔برف میں بھیگتے نہیں یہ؟
تو یہ جوتوں کے موزے ہیںیہ جوتوں کے اوپر چڑھائے ہوتے ہیں۔
2010 میں فزکس کا اگنوبل پرائز ان ریسرچرز کو دیا گیا تھا جنہوں نے یہ تجربہ کیا تھا کہ جوتوں کے اوپر جرابیں پہننے سے آئس پر پھسلنے کا چانس کم ہوتا ہے۔ارے واہ! آپ تو باقاعدہ تیاری کے ساتھ نکلتے ہیں۔ یہ اچھی بات ہے۔ ہمیں تو پھسلنے سے بچنے کے لیے صرف یہ چیز میسر آ سکی تھی۔
یہ بھی نہیں معلوم کہ اس کا کوئی فائدہ بھی ہوا تھا یا نہیں۔
جبکہ ہم ان کو پہن کے بھی گرے تھے
گویا یہ ریسرچ تو درست ثابت نہ ہوئی(یا پھر بہت بہتر)2010 میں فزکس کا اگنوبل پرائز ان ریسرچرز کو دیا گیا تھا جنہوں نے یہ تجربہ کیا تھا کہ جوتوں کے اوپر جرابیں پہننے سے آئس پر پھسلنے کا چانس کم ہوتا ہے۔
ایک تو اردو میں صرف برف ہی کہتے ہیں لیکن یہ موزے آئس میں تو کچھ ٹریکشن دیں گے مگر سنو میں ان کا کیا فائدہ؟بھیگے تو تھے لیکن ان کی وجہ سے ہمارے شوز کافی حد تک بھیگنے سے بچ گئے تھے۔
گویا یہ ریسرچ تو درست ثابت نہ ہوئی(یا پھر بہت بہتر)
ہوا کچھ یوں تھا کہ جب ہم چیئر لفٹ کے ذریعے اوپر پہنچے تو برف بہت زیادہ تھی۔ایک تو اردو میں صرف برف ہی کہتے ہیں لیکن یہ موزے آئس میں تو کچھ ٹریکشن دیں گے مگر سنو میں ان کا کیا فائدہ؟
یہ شاید زیک بھائی کے سفرناموں کی سب سے طویل لڑی ہےزیک بھائی، یہ سلسلہ مکمل ہو چکا ؟یا ہوجائے تو میں شروع کروں۔
اس ٹرپ کی تصاویر اور روداد منظر عام پر نہیں آئیں؟ہوا کچھ یوں تھا کہ جب ہم چیئر لفٹ کے ذریعے اوپر پہنچے تو برف بہت زیادہ تھی۔
اور بعض جگہوں پر راستہ بے حد ڈھلوانی تھا۔ ایسی جگہوں پر کافی پھسلن بنی ہوئی تھی۔ وہاں اترتے ہوئے پھسلے تھے۔
جتنا طویل ہو گا اتنا ہی لطف آئے گا ۔یہ شاید زیک بھائی کے سفرناموں کی سب سے طویل لڑی ہے
ابھی تو آدھا ہوا ہے۔زیک بھائی، یہ سلسلہ مکمل ہو چکا ؟یا ہوجائے تو میں شروع کروں۔
سفرنامہ پڑھنا اور تصاویر دیکھناابھی تو آدھا ہوا ہے۔
آپ نے کیا شروع کرنا ہے؟
اس زمرے میں سب سے طویل۔یہ شاید زیک بھائی کے سفرناموں کی سب سے طویل لڑی ہے
آج کا کام کل پر نہ چھوڑیں۔ آپ پڑھنا اور دیکھنا شروع کریں میں ساتھ ساتھ مزید پوسٹ کرتا جاؤں گا۔سفرنامہ پڑھنا اور تصاویر دیکھنا