یاز
محفلین
جھیل کی بیٹی۔۔۔۔ یہ تو کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے۔پکاکی جھیل کی بیٹی کی کھینچی ہوئی تصاویر
جھیل کی بیٹی۔۔۔۔ یہ تو کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے۔پکاکی جھیل کی بیٹی کی کھینچی ہوئی تصاویر
پہاڑ کی ناک۔۔۔ بھی کسی ناول کا نام ہو سکتا ہے۔ایسا لگ رہا ہے کہ یہ پہاڑ کی ناک کا اندرونی منظرہے،
بہت ہی شاندار منظر اور تصویرکشی ہے زیک بھائی۔
بالفاظِ دیگر،یہ ٹِپ آف آئس برگ ہیں۔
جھیل کی بیٹی۔۔۔۔ یہ تو کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے۔
کوئی ناول لکھنا شروع کیا ہے؟پہاڑ کی ناک۔۔۔ بھی کسی ناول کا نام ہو سکتا ہے۔
نہیں زیک بھائی، اور اشتراک کا ارادہ بھی نہیں ہے۔اس ٹرپ کی تصاویر اور روداد منظر عام پر نہیں آئیں؟
شاید یاز پر اشتیاق احمد کا آج کل کافی غلبہ ہے۔ ان کا ایک کردار ( غالبا فاروق) بات بات پر یہی بات کہتا ہےکوئی ناول لکھنا شروع کیا ہے؟
لیکن یہ پہاڑ نہیں گلیشیئر ہےایسا لگ رہا ہے کہ یہ پہاڑ کی ناک کا اندرونی منظرہے،
اچھا ۔ تو یاز سے کہہ دیتا ہوں کہ ناول کا نام تبدیل کردیں ۔ گلیشئر کی ناک ۔لیکن یہ پہاڑ نہیں گلیشیئر ہے
شکریہکتنا حسن بکھرا پڑا ہے دینا میں۔ سبحان اللہ۔۔۔
بہت خوب تصاویر و روداد زیک۔۔۔
کیا خوبصورت رنگ ہیں!! واہ واہ! مسحور کن!!