زیک
مسافر
انتظار ہے اب۔ فنگرز کراسڈاور فیصلہ ہوا کہ اگلا ٹرپ اس سے کافی بہتر ہونا چاہیئے
انتظار ہے اب۔ فنگرز کراسڈاور فیصلہ ہوا کہ اگلا ٹرپ اس سے کافی بہتر ہونا چاہیئے
ہمیں بھی!انتظار ہے اب۔ فنگرز کراسڈ
شکریہ ابن توقیر۔آخرکار ہمارا سفر بھی مکمل ہوا۔آپ کے اس شاندار سفر کے ایک ایک لمحے کو محسوس کرنا خود اپنے آپ میں ایک دلچسپ تجربہ رہا۔
جب تک یہ لڑی پوری ہضم نہیں ہوئی ایک کمی سی محسوس ہوتی رہتی تھی۔چلیے اب آپ کے اگلے سفرنامے کے لیے ہم بھی انتظارگاہ میں بیٹھے ہیں۔
کہاں تک پہنچا آپ کا پلان؟جی زیک بھائی پچھلے کچھ عرصے سے کام کی مصروفیات زیادہ ہونے کی وجہ سے حاضری نہ ہونے کے برابر تھی۔ کچھ نئے تجربات کررہے تھے روزگار میں اس لیے جان پھنس گئی۔
عید کے فوراً بعد پانچ دن ہیں میرے پاس، اس لیے ارادہ بنا رہا ہوں کہ گلگت بلتستان سے ہو آئیں۔دو دن سفر کے نکال دیں تو وقت کم رہے گا اس لیے سوچ رہا ہوں کہ گلگت بلتستان والی لڑی سے ہوم ورک مکمل کرکے پلان ترتیب دوں تاکہ سفر کامیاب رہے۔
ایک پریشانی یہ بھی ہے کہ عید کے فوراً بعد شاید غیرمعمولی رش ملے۔
سفر نکال کر تین یا چار دن وہاں رہنے کا ارادہ ہے۔ باقی پلان تو تفصیل سے لکھتا ہوں کہ مشوروں کی روشنی میں سفر بہتر کرسکوں فی الحال اس بات پر پھنسے ہیں کہ اگر عید کے دوسرے دن صبح تین چار بجے نکلیں تو رش میں خواری نہ ہو۔دوسرے دن بہت زیادہ رش کا امکان ہے۔ دوسری صورت یہ نظر آرہی ہے کہ پہلے ہی دن عصر کے وقت نکل جائیں تو رات کا سفر کیسا رہےگا۔ ہری پور/ایبٹ آباد انٹرچینج ہم سے بمشکل 5 منٹ کی ڈرائیو پر ہے اس لیے رات کے اندھیروں سے قبل ہم ایبٹ آباد وغیرہ کراس کرچکے ہوں گے۔ مگر اس سے اگے رات کا سفر کیسا رہے گا اس کا اندازہ نہیں ہے۔کہاں تک پہنچا آپ کا پلان؟
ناران تک رات کا سفر ٹھیک رہے گا، اگر ڈرائیور تجربہ کار ہو تو۔سفر نکال کر تین یا چار دن وہاں رہنے کا ارادہ ہے۔ باقی پلان تو تفصیل سے لکھتا ہوں کہ مشوروں کی روشنی میں سفر بہتر کرسکوں فی الحال اس بات پر پھنسے ہیں کہ اگر عید کے دوسرے دن صبح تین چار بجے نکلیں تو رش میں خواری نہ ہو۔دوسرے دن بہت زیادہ رش کا امکان ہے۔ دوسری صورت یہ نظر آرہی ہے کہ پہلے ہی دن عصر کے وقت نکل جائیں تو رات کا سفر کیسا رہےگا۔ ہری پور/ایبٹ آباد انٹرچینج ہم سے بمشکل 5 منٹ کی ڈرائیو پر ہے اس لیے رات کے اندھیروں سے قبل ہم ایبٹ آباد وغیرہ کراس کرچکے ہوں گے۔ مگر اس سے اگے رات کا سفر کیسا رہے گا اس کا اندازہ نہیں ہے۔
پانچ میں سے تین ڈرائیور ہیں۔ دو تجربے کار اور ہمت والے ہیں جبکہ ایک صرف دن کی روشنی کے مسافر ہیں۔ اگر رات ناران میں گزارنی پڑے تو پھر ہمارے لیے یہ بہتر نہیں رہےگا کہ ہم دوسرے دن سویرے ڈھائی تین بجے نکلیں؟ رمضان کی روٹین ہے تو فریش ہوں گے اس وقت۔ناران تک رات کا سفر ٹھیک رہے گا، اگر ڈرائیور تجربہ کار ہو تو۔
اور اتنی نیند لے چکا ہو کہ ڈرائیو کرتے سو نہ جائےناران تک رات کا سفر ٹھیک رہے گا، اگر ڈرائیور تجربہ کار ہو تو۔
دو بجے کے قریب نکلنا بھی مناسب ہے۔پانچ میں سے تین ڈرائیور ہیں۔ دو تجربے کار اور ہمت والے ہیں جبکہ ایک صرف دن کی روشنی کے مسافر ہیں۔ اگر رات ناران میں گزارنی پڑے تو پھر ہمارے لیے یہ بہتر نہیں رہےگا کہ ہم دوسرے دن سویرے ڈھائی تین بجے نکلیں؟ رمضان کی روٹین ہے تو فریش ہوں گے اس وقت۔
کیسا رہا آپ کا سفر؟پانچ میں سے تین ڈرائیور ہیں۔ دو تجربے کار اور ہمت والے ہیں جبکہ ایک صرف دن کی روشنی کے مسافر ہیں۔ اگر رات ناران میں گزارنی پڑے تو پھر ہمارے لیے یہ بہتر نہیں رہےگا کہ ہم دوسرے دن سویرے ڈھائی تین بجے نکلیں؟ رمضان کی روٹین ہے تو فریش ہوں گے اس وقت۔
قسمت یاوری نہیں کررہی فی الحال۔کیسا رہا آپ کا سفر؟
اوہ۔ صحت کی دعا ہےقسمت یاوری نہیں کررہی فی الحال۔
عید سے کچھ دن قبل نانا ابو کو دل کا دورہ پڑا تھاجس کے بعد ساری روٹین بدل گئی۔زیادہ تر وقت ہسپتال میں ابا جی کے ساتھ گزر گیا۔
اللہ تعالیٰ مشکلات آسان کرے۔ آمینقسمت یاوری نہیں کررہی فی الحال۔
عید سے کچھ دن قبل نانا ابو کو دل کا دورہ پڑا تھاجس کے بعد ساری روٹین بدل گئی۔زیادہ تر وقت ہسپتال میں ابا جی کے ساتھ گزر گیا۔