زیک
مسافر
شکریہحیران کن حد تک خوبصورت منظر۔
شکریہحیران کن حد تک خوبصورت منظر۔
بہت ہی خوب۔
اچھا سوال ہے۔بہت ہی خوب۔
ویسے اتنی تیزی سے پانی گر رہا ہے، لیکن مسٹ یا پھوار کیوں نہیں بن رہی؟
یہ چیک کیا تھا۔ ماؤنٹ ڈوم کا ذکر ہو چکا۔ آئسنگارڈ کا جلد آئے گا۔ لیکن مووی سیٹ کے بغیر علاقہ ویسا نہیں لگتا جیسا فلم میں تھا۔آپ کو یہ بھی پتہ کرنا چاہیئے تھا کہ لارڈ آف دی رنگز کی شوٹینگ کس جگہ ہوئی تھی۔