سین خے

محفلین
:) اب تک 28 صفحات تک کی تصاویر دیکھ لی ہیں اور سفر کی روداد بھی پڑھ لی ہے۔ بقول محمد تابش صدیقی بھائی یہ زیک بھائی کے سفرناموں میں بہترین سفرنامہ ثابت ہو رہا ہے۔ کسی تصویر کو میں اپنی فیورٹ قرار دیتی ہوں پر جیسے ہی آگے بڑھتی ہوں کوئی اور اس کی جگہ لے لیتی ہے :) سفر کی روداد بھی خوب ہے۔ کافی معلومات میں اضافہ ہوا ہے۔ جزاک اللہ اور شکریہ زیک بھائی کہ آپ نے قدرت کے حسین مناظر اتنی محنت سے ہم سب سے شئیر کئیے :)
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر

بہت شکریہ
 
سین خے

محفلین
پورے صفحات ہو گئے :) بہترین تصاویر۔ ما شاء اللہ بہت ہی اچھا ٹرپ تھا۔ اللہ پاک اور بہت سی جگہیں دیکھنا نصیب فرمائے آمین۔

زیک بھائی یہ جو پیرا گلائیڈنگ کی تصاویر ہیں، یہ کیسے لی گئی ہیں؟ کیا یہ بھی نصب شدہ کیمروں سے لی گئی ہیں؟ اور ویڈیو کیسے بنائی گئی ہے؟
 
پائلٹ کے پاس گوپرو تھا۔ جو ماؤنٹ کے ساتھ کبھی ہاتھ میں پکڑا ہوتا تھا اور کبھی نصب کیا ہوا۔ ویڈیو کے لئے اسے ایک جگہ لگا دیا تھا
 
Top