زیک

مسافر
تصویر لیتے تو کچھ ایسی تصویر آ ہی جاتی۔
middle-east-quiz-10-638.jpg
نہیں۔ ہائی آئی ایس او پر کچھ نائز دکھائی دیتی
 

زیک

مسافر
برڈ لائف پارک سے فارغ ہو کر لنچ کیا اور پھر ہوٹل گئے۔ سامان لیا اور ٹیکسی پر ائرپورٹ روانہ ہو گئے۔

کوینزٹاؤن سے آکلینڈ، وہاں سے ہیوسٹن اور پھر اٹلانٹا۔

23 گھنٹے لگے لیکن تاریخ پھر بھی 3 جنوری ہی رہی۔

اس لمبی فلائٹ میں اگلے ایڈونچر کے بارے میں تفصیلی مباحثہ ہوا۔
 

زیک

مسافر
بہتری کی خواہش تو رہنی چاہیے۔
مگر ہمارے لحاظ سے تو یہ بھی ایک آئیڈیل ٹرپ رہا۔ :)
اس میں شک نہیں کہ نیوزی لینڈ میں بہت مزا آیا۔ لیکن اگلے ٹرپ کے بعد ہی یہ فیصلہ ہو سکے گا کہ بہتر سفر کونسا تھا۔ فی الحال تو خوب امیدیں لگی ہیں اگلی چھٹیوں کی۔
 
Top