شمشاد
لائبریرین
ذرا ایڈریس تو دیجئے بھیا اس پارلر کا مجھے بھی کسی کی مرمت کروانی ہے
اردو محفل کے شادی دفتر کے بازو میں ہے۔ وہاں جانے کا ارادہ ہو تو شادی دفتر کا بھی چکر لگا آئیے گا۔
ذرا ایڈریس تو دیجئے بھیا اس پارلر کا مجھے بھی کسی کی مرمت کروانی ہے
اردو محفل کے شادی دفتر کے بازو میں ہے۔ وہاں جانے کا ارادہ ہو تو شادی دفتر کا بھی چکر لگا آئیے گا۔
ہائے اللہ جی !! سچی بہنا میں آپ کو کیا کہتی تھی بھلا؟ہاں ناں پیاری بہنا عائشہ عزیز آپ کو اسی لیے تو گڑیا کہتی ہوں کہ آپ کو بھی خواب میں دیکھا تھا، میں آپ کو گڑیا کہتی تھی
( کان قریب لائیں ذرا ۔ ۔ ۔ چھوٹا غالب بھیا سے زبردستی دعوت دلا دی خود کو آپ بھی آجائیں کھائیں گے بھی اور گھر بھی لے کے جائیں گے ٹھوکرے بھر بھرکے، اور نہیں تو کیا۔کیوں پہلی لسٹ میں میرا نام شامل نہیں کیا تھا،اب بھگتیں )
آپ میرے حصے کے آم فرج میں رکھ لیجئے آج چھوٹا غالب بھیا کے آموں کے باغ کا صفایا کرنے کا ارادہ ہے کل آپ کی طرف آ کے اپنا حصہ لے لوں گی،کیسا؟
پہلے " مرمت پارلر " سے مرمت کروا کے اس کے بعد" شادی دفتر " میں مرمت کی "ایسی کی تیسی" کروانے بھیج دوں گی، کیا خیال ہے آپ کا؟
"ہم بھی دیکھیں گے تماشا تیری لیلائی کا"