برگ حنا
محفلین
طریقہ بتانے کا شکریہ
آپ کو پتہ ہے بھیا جو بہت ہنستے مسکراتے ہیں، اوروں کو طریقے سکھاتے ہیں وہ خود اندر سے کیسے ہوتے ہیں؟
آپ نے برا منا لیا کیا ؟
بھیا میں نے مذاق میں کہا تھا
مجھے پتہ ہے یہ جو آپ نے ایواٹار میں منہ بنایا ہوا ہے یہ تو آپکے لمبے بالوں کی "کٹنگ" کے بعد کی پکچر ہے