امیداورمحبت
محفلین
اُردو محفل میں خوش آمدید برگ حنا
بہت شکریہ جناب
ہا ہا ہا ہا ارے یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ؟
تالے اور وہ بھی ہم نے؟
ہم نے تو اپنے گھر میں بھی کبھی تالے کی جھنجھٹ نہیں پالی جناب
ہم آپ سب کے قبیلے سے ہی ہیں تبھی تو یہاں موجود ہیں
ویسے ہمیں بہت خوشی ہوگی کہ اگر آپ ہمارے اسٹیٹس پہ کچھ لکھیں گے
( کہیں نایاب بھائی برا نہ منا لیں کہ ان کے انٹرویو کے دھاگے کو ہم نے کیا بنا ڈالا ،بہت معذرت نایاب بھیا ۔ ۔ ۔ سوری ی ی ی ی )
ارررے ابھی سے۔
ابھی تو اراکین کو خبر ہی نہیں ہوئی۔
آپ کا باقاعدگی سے آنا شرط ہے۔
اررررے ادھر سے اپنے پیغام کی نقل لیکر ادھر چسپاں کر دیں۔ ویسے میں دیکھتا ہو کہ آپ کا کون سا پیغام تھا۔
آپ کے تعارف کے متعلق، آپ کا کوئی پیغام اس دھاگے میں نہیں ہے۔ وہ سب یہاں لے آیا ہوں۔
اگر کوئی ہے توربط دے دیں۔
اب تو واقعی ایک ہی قبیلے کے معلوم ہورہے ہیںمیں بہت جلدباز ہوں جس کا عملی مظاہرہ ابھی آپ نے دیکھا
ترقی یافتہ دور ہے نہ
اب وہ کہاں کہ قفل لگایا جائے پھر چابی گھما کر اسے مقفل کیا جائے
اب تو اکثر غلطی میں ایک بٹن دبا دینے سے بھی تالے لگ جاتے ہیں
تو شاید آپ سے بھی کچھ ایسا ہوچلا ہے کہ آپ کی پروفائل پر صرف لیمیٹڈ لوگوں کا داخلہ ممکن ہے
اور اس اسٹیٹس سے تو آپ ابھی تک ہمارے قبیلے کی ہی معلوم ہوتی ہیں
کہ ہم بھی اکثر کچھ ایسے اسٹیٹس مار دیتے ہیں۔
"ٹوٹیں گے اب تو بھرم دھیرے دھیرے"
اور نایاب بھائی بہت اچھے انسان ہیں
وہ ایسی باتوں کا بالکل برا نہیں مناتے
ویسے اب ہم آپ کے تعارف والے تھریڈ میں چھلانگ لگاتے ہیں
باقی باتیں وہیں
برگ حنا اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
واقعی ٹھیک کہا آپ نے " ٹوٹیں گے اب تو بھرم دھیرے دھیرے" اور کچھ بھرم ایک دم سے بھی ٹوٹ جاتے ہیں بس ایک ہی بات کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ۔جانے بھرم ہوتے ہیں یا ہماری خوش فہمیاں اور یا پھر غلط فہمیاں ۔ ۔ ۔ اللہ جانے ۔ ۔ ۔
جی جناب بس آپ آگے آگے دیکھتے جائیےگا
کچھ ہم بتاتے جائیں گے اور کچھ آپ عملی مظاہرے دیکھیں گے ہاہاہاہا ۔ ۔ ۔ ۔
"ہائے اللہ" خواتین کا ٹریڈ مارک۔
چند ایک سوال ہوجائیں اگر آپ ناپسند نہ فرمائیں تو
آپ کا اصل نام
اگر نا بتانا چاہیں تو کوئی بات نہیں ۔
میرا اصل بھی یہی ہے اور اصل نام بھی
لیجئیے بتا دیا اب خوش ناں؟
بس یہ بتادیں کہ آپ کس نام سے پکارا جانا پسند کریں گی
"برگ حنا" یا صرف "حنا"
میں برگِ حنا ہوں اور اگر مجھے صرف حنا کہہ کر پکارا جائے گا تو نام تو بہرحال رہ جائے گا مگر اصل نہیں ( معانی کی بہت گہرائی میں جانا پڑے گا آپ کو یہ سمجھنے کے لیئے، خود سے سمجھئيے گا میں نے نہیں بتانا اچھا)
اور باقی باتیں تو دوسرے محفلین پوچھ لیں گے
ہم تو بس یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ
اللہ خیر کرے یہ آپ کا موڈ صدمے میں کیونکر ہے۔
یہی تو میرا نام ہے ،میرے نام میں ہی اسکا جواب پوشیدہ ہے