برگ حنا
محفلین
آپ کے آنے سے ناعمہ عزیز تو بہت خوش ہو گی، کہ خواتین اراکین میں ایک اور کا اضافہ ہوا۔
جی مجھے ان کا انتظار ہے گا اور میں انکو اس لڑی میں پیشگی خوش آمدید کہتی ہوں
آپ کے آنے سے ناعمہ عزیز تو بہت خوش ہو گی، کہ خواتین اراکین میں ایک اور کا اضافہ ہوا۔
ہیں سچی ی ی ی ی ؟
یہ میں نے کب کیا ؟
ابھی چیک کرتی ہوں جناب
لیجئے شمشاد صاحب میرے تعارف بذریعہ ایک اور عملی مظاہرہ ہاہاہاہاہاہا
میری بوکھلاہٹیں آپ سب کے سامنے ہیں اور پتہ ہے مجھے اپنی یہ بوکھلاہٹیں بہت پسند ہیں جب کبھی یاد آتی ہیں ناں تو میں خوب ہنستی ہوں
فکر نہ کریں، اس محفل میں اور بھی بہت جلد باز ہیں۔
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اب تو واقعی ایک ہی قبیلے کے معلوم ہورہے ہیں
واقعی ہم بھی یہی سوچتے ہیں
کہ یہ بھرم
خوش فہمی ہوتے ہیں یا غلط فہمی
دیکھ لیجئیے جناب بس ہم ایسے ہی ہیں آپ سب جیسے
ہم بس نام کے فہیم ہیں۔آپ کو پتہ چل جائے تو مجھے ضرور بتائیے گا
عملی مظاہروں میں کوئی دھماکے شماکے کرنے کا پروگرام ہے کیا؟
حنا رنگ لاتی ہے پتھر پر گھس جانے کے بعد
شکریہ
اور ناخوش تو ہم پہلے بھی نہیں تھے
ہمیشہ خوش رہیئے یونہی آمین
ہم آپ کو برگِ حنا ہی پکار لیں گے تاکہ نام کے ساتھ ساتھ اصل بھی برقرار رہے
اور ابھی ہم اتنے ماہر تیراک کہاں کہ اتنی گہرائی میں اتر سکیں
ہاں اگر آپ کا ساتھ رہا تو آپ کی شاگردی میں کبھی ایسے بھی ہوجائیں گے کہ گہرائی میں جاکر
گوہر نایاب نکال لاسکیں
ہاہاہاہاہا ارے ارے ۔ ۔ ۔
ہم کہاں کے دانا تھے،کس ہنر میں یکتا تھے
بے سبب ہوا دشمن ظالم آسماں اپنا
پر صدمے میں کوئی اور برگ تو ہوسکتا ہے لیکن برگِ حنا اور صدمہ
اور برگ تو سوکھنے پر لوگوں کے پاؤں تلے آکر مسلے جاتے ہیں
لیکن برگِ حنا تو وہ ہے جو سوکھ کر اور نایاب ہوجاتا ہے
اور پھر اپنے آپ کو ملیامیٹ کردینے کے بعد بھی کسی کے ہاتھوں پر
خوب شان سے رچتا بستا ہے
یہی تو ساری بات ہے ناں جناب جو سمجھنے کی ہے
میں اسی لیے تو برگ کا لفظ ضروری خیال کرتی ہوں
برگِ حنا سے حنا بنتے بنتے اس پر کیا گزرتی ہے وہ شمشاد صاحب نے لکھ ڈالا ہے
ملا حظہ فرمائیے گا مراسلہ نمبر 38
ہاہاہاہاہاہا اگر میرا تعارف اتنا "خطرناک "ہے تو کہہ سکتے ہیں
جی مجھے ان کا انتظار ہے گا اور میں انکو اس لڑی میں پیشگی خوش آمدید کہتی ہوں
جی مجھے ان کا انتظار ہے گا اور میں انکو اس لڑی میں پیشگی خوش آمدید کہتی ہوں
ہم بس نام کے فہیم ہیں۔
تبھی ابھی تک ان فہمیوں کا پتہ نہیں لگ سکا
ہمیشہ خوش رہیئے یونہی آمین
ہاہاہاہاہا ارے ارے ۔ ۔ ۔
ہم کہاں کے دانا تھے،کس ہنر میں یکتا تھے
بے سبب ہوا دشمن ظالم آسماں اپنا
یہی تو ساری بات ہے ناں جناب جو سمجھنے کی ہے
میں اسی لیے تو برگ کا لفظ ضروری خیال کرتی ہوں
برگِ حنا سے حنا بنتے بنتے اس پر کیا گزرتی ہے وہ شمشاد صاحب نے لکھ ڈالا ہے
ملا حظہ فرمائیے گا مراسلہ نمبر 38
بہت بہت شکریہ بہنااُردو محفل میں خوش آمدید برگ حنا
اب تک نام کے فہیم تھےاب تو آپ نےاپنے آپ کو اسمِ با مسمی ثابت کرنا ہی ہوگا اور یہ راز تلاش کرنا ہی ہوگا کیسا؟
بٹیا رانی! اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کو اردو محفل پسند آئے گی اور محفلین کے درمیان آپ کا وقت خوشگوار گذرے گا نیز ہمیں آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔
محفل میں کسی قسم کی مشکل درپیش ہو تو آپ محفلین کو معاون پائیں گی اور بوقت ضرورت بلا تکلف انتظامیہ سے رابطہ کر سکیں گی۔
چلیں پھر انتظار رہے گا دھماکوں کا۔