اچھا ہی ہوا آؤٹ ہو گیا۔ باقی ہیں نا کھیلنے کے لیےکُک 27 گیندوں پر 17 اسکور بنا کر آؤٹ
اچھا ہی ہوا آؤٹ ہو گیا۔ باقی ہیں نہ کھیلنے کے لیے
اسکا جھکاو زیادہ تو عمران کی طرف ہے۔ 5 بجے تقریر ہوگی ۔ سنتے ہیں عمران کیا فیصلہ کرتا ہے۔ پھر شیخ صاحب بھی کچھ بولیں شاید۔ق لیگ اور ن لیگ کے ادغام کے امکانات بڑھ گئے ہیں اور شیخ رشید بھی اب کسی تنکے کا سہارا تلاش کرے گا۔
ہو سکتا ہے۔۔ رئیسانی صاحب بھی تو مشکل وقت میں بیرون ملک سیریں کرتے پھر رہے تھے اور حکومت کی معطلی کے بعد اسلام آباد میں اپنی بائیک کے مزے اڑا رہے تھےراجہ صاحب کیا اس وقت کرکٹ دیکھ رہے ہیں؟
لانگ مارچ کے بعد شیخ صاحب کا رجحان علامہ صاحب کی طرف زیادہ ہو گیا ہےاسکا جھکاو زیادہ تو عمران کی طرف ہے۔ 5 بجے تقریر ہوگی ۔ سنتے ہیں عمران کیا فیصلہ کرتا ہے۔ پھر شیخ صاحب بھی کچھ بولیں شاید۔
واہ شمشاد بھائی۔اسے کہتے ہیں "ایک تیر سے دو شکار"نائب وزیر اعظم کسی مرض کی دوا نہیں ہیں، وہ صرف محاورے کے طور پر تھے جیسے "گدھے کے ساتھ پخ"
موجودہ وزیر اعظم کو دیکھیں تو یہ صاحبنائب وزیر اعظم کسی مرض کی دوا نہیں ہیں، وہ صرف محاورے کے طور پر تھے جیسے "گدھے کے ساتھ پخ"
صدر کے پاس ایک حربہ تھا کہ وہ معافی دے دیں۔ لیکن ان کی معافی تب آئے گی جب "سجناں نو قید بول گئی"
عمران خان اور تحریک انصاف نے گورنمنٹ کو 8 دن کی مہلت دی ہے کئیر ٹیکر سیٹ اپ کی، بصورت دیگر اسلام آباد میں لانگ مارچ لانے کی دھمکی دی ہےاسکا جھکاو زیادہ تو عمران کی طرف ہے۔ 5 بجے تقریر ہوگی ۔ سنتے ہیں عمران کیا فیصلہ کرتا ہے۔ پھر شیخ صاحب بھی کچھ بولیں شاید۔
عمران خان اور تحریک انصاف نے گورنمنٹ کو 8 دن کی مہلت دی ہے کئیر ٹیکر سیٹ اپ کی، بصورت دیگر اسلام آباد میں لانگ مارچ لانے کی دھمکی دی ہے
کیا بات ہے خرم جی۔۔ بہت خار کھائے بیٹھے ہیں راجہ جی سےجب تک گرفتار نہیں ہوتے تب تک کوئی فائدہ نہیں ان خبروں کا
یہ نیا لانگ مارچ کیا پہلے میں ضم ہو گا؟؟؟
راجہ جی سے نہیں ان جیسے ہرکسی سے خار کھاتا ہوں۔کیا بات ہے خرم جی۔۔ بہت خار کھائے بیٹھے ہیں راجہ جی سے
یہ تو ہے۔۔ لیکن پیپلز پارٹی کے جیالے اور ن لیگ کے متوالے ایسی صورتحال میں کیا چپ بیٹھے رہیں گے؟؟اگر ضم ہو گیا تو پھر قادری مارچ کے عوامی مارچ میں تبدیل ہونے کے مواقع بڑھ جائیں گے۔ لیکن یہ ملک کی مجموعی صورتِ حال کے لیے خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
بالکل جناب، اسی حوالے سے لکھا تھایہ پڑھ کر مجھے ایسے لگتا ہے جیسے
"عاشقاں نے بوہے اگے چِک تان لئی"