سلیمان اشرف
محفلین
راجہ پرویز اشرف سمیت 16 ملزمان کا چالان پیش کرکے انھیں گرفتار کیا جائے۔ سپریم کورٹ
باقی تفاصیل کچھ دیر میں۔۔۔
باقی تفاصیل کچھ دیر میں۔۔۔
وزیرا اعظم کے ساتھ 16 منسٹرز کی گرفتاری کا بھی آرڈر آیا ہے۔۔۔ہور چوپو۔۔۔بوٹ پالش کرو بھئی 111 کو بھی بلایا جا سکتا ہے
اس کا استثنی ہم نے کاٹ دیا ہےحیرت ہے۔ حاضر سروس وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری۔
اسے کوئی استثنیٰ حاصل نہیں ہے کیا؟
نا جی نا کوئی ضرورت نہی۔۔ہاہابوٹ پالش کرو بھئی 111 کو بھی بلایا جا سکتا ہے
وارنٹ وارنٹ ہوتا ہے چاہے حاضر سروس کا ہو یا غیر حاضر سروس کا۔۔حیرت ہے۔ حاضر سروس وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری۔
اسے کوئی استثنیٰ حاصل نہیں ہے کیا؟
سنا ہے دوبئی فون ملایا جا رہا ہے بہت لمبا لمبا صدر کے گھر سےوزیرا اعظم کے ساتھ 16 منسٹرز کی گرفتاری کا بھی آرڈر آیا ہے۔۔۔ ہور چوپو۔۔۔
بوٹ پالش کرانے کا کہا ہے جو ابھی ابھی اتارے ہیں اس میں کیا غلط ہے بھئی اب بندہ بوٹ بھی پالش نا کرائےنا جی نا کوئی ضرورت نہی۔۔ہاہا