کونسا رد عمل؟اس خبر پر رد عمل: کراچی میں توڑ پھوڑ۔ دکانیں بند۔
جیو نیوز
مجھے تو لگ رہا ہے کہ یہ دعوی بھی نہ کربیٹھے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ میرے دھرنے کا نتیجہ ہے یا چلے کا
اگر سپریم کورٹ دھرنوں اور چلوں پر فیصلے کرنے لگی تو اس ملک کااللہ ہی حافظ
کونسا رد عمل؟
سندھ کارڈ کھیلا جا رہا ہے۔ زبردستی دکانیں بند کی جارہی ہیں۔
وہ بند ہو چکے ہیںجلدی جلدی ایئرپورٹ اور دیگر راستے بند کرو وگرنہ یہ کٹپتلی بھی ملک سے باہر چلی جائے گی!
میرا خیال ہے رحمان ملک کہیں نہیں جارہا نہ اس کے وارنٹ ہیں۔یار یہ رحمان ملک کو تو سب سے پہلے پکڑنا چاہیے۔
ایک وزیر اعظم معطل، دوسرا پریشانپی پی پی کا پہلا وزیر اعظم معطل۔ دوسرا گرفتار! ہاہاہا! یہ ہے بھٹو کا پاکستان!
ایک وزیر اعظم معطل، دوسرا پریشان
اب بھی مانگتے ہیں روٹی کپڑا اور مکان
یہ ہے بھٹو کا پاکستان
پاکستانی "وزیر اعظم" کو ہتھکڑیوں میں دیکھ کر جتنی خوشی مجھے ہوگی شایدکسی اور کو نہ ہو!
ذاتی تو نہیں البتہ قومی دشمنی ہے۔کوئی ذاتی دشمنی بھی ہے کیا؟؟
ویسے اگر یہ ملا لوگ کچھ کر سکتے ہوتے تو اب تک کر چکے ہوتے ہر حکومت کا حصہ تو رہے ہیں یہ لوگ اور ڈھیٹ حکومتیں میرا نہیں خیال کہ ایسے دھرنوں یا ریلیوں سے جاتی ہیں اور جہاں تک عوام کا تعلق ہے تو بنیادی طور پر ہم ساری عوام ہی خواہ کوئی بھی طبقہ ہو ''تماشائی قوم'' ہیں ہم تماشا لگانے کے اور پھر اس کے گرد بھیڑ اکھٹی کرنے کے شوقین ہیں اور اس شوق کی تکمیل کے لیے ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ تبدیلی دماغ بدلنے سے آتی ہے تعلیم سے آتی ہے۔ ہمیں اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا چاہیے اس ملک کی تقدیر ہمارا نوجوان طبقہ بھی شاید بدل سکے کین بہت ہی مشکل ہے کم از کم ہمیں اپنی عوام کو بھی درست کرنے کے لیے مزید 4-2 نسلوں کی قربانی دینی ہوگی۔ ویسے اس مارچ کا شاید ہی کوئی فائدہ ہو تب ممکن ہے اگر بیرونی قوتیں ہماری جمہوری حکومت سے تنگ آچکی ہیں تو حالات کچھ بھی ہوسکتے ہیں لیکن کم از کم عوام کے لیے تو کچھ بھی نہیں ہونے کا۔ اگر مسڑ راجہ گرفتار ہو بھی جائیں تو اس الیکشن نہ سہی اگلے الیکشن بھی اسمبلی میں تے فیر فائدہ!!!البتہ قادری کو پکڑنا چاہیے ائین سے غداری کے جرم میں اور حکومت گرانے کی سازش میں