بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

مجھے وہ مشہور لطیفہ یاد آگیا جو کسی نے پاکستانی عوام کیلئے ہی گھڑا ہے۔۔۔ وہی جس میں لوگ بادشاہ سلامت سے اس بات پر احتجاج کرتے ہیں کہ انکی پشت پر ڈنڈے مارنے والے اہلکاروں کی تعداد کم کیوں ہے اور ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ تعداد زیادہ کی جائے کیونکہ ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے۔ اور بھی تو کام کرنے ہیں:p

حقیقت اس کے الٹ ہے۔
لوگ ڈنڈے کھا کر زندہ رہنے والے بن گئے تھے ۔ پانچ سال سے ڈنڈا نہیں پڑا تو کچھ عادی لوگوں کی پیٹ کھجارہی ہے
 
ش

شہزاد احمد

مہمان

:cool:
 
حقیقت اس کے الٹ ہے۔
لوگ ڈنڈے کھا کر زندہ رہنے والے بن گئے تھے ۔ پانچ سال سے ڈنڈا نہیں پڑا تو کچھ عادی لوگوں کی پیٹ کھجارہی ہے
خدا کا خوف کرو جی۔ اپنی اس بات پہ توبہ کریں جی کوئی گھڑی ایسی بھی ہوتی ہے جو سنی جاتی ہے۔:cool:
 
لالہ رخ

محفلین
م
اچھا
ایک چیز کا تھوڑا سا خیال رکھیں کہ کسی کو مخاطب کرتے وقت اچھے الفاظ استعمال کیا کریں۔
معذرت کے ساتھ
ضرور ''مولانا صاحبان'' اب مناسب ہے؟ ویسے اس وقت سیاست پہ بات ہو رہی تھی تو سیاست دانوں کو تو ہم جیسی عوام ایسے ہی مخاطب کرتی ہے۔

جس جوک۔:biggrin:
 
م
ضرور ''مولانا صاحبان'' اب مناسب ہے؟ ویسے اس وقت سیاست پہ بات ہو رہی تھی تو سیاست دانوں کو تو ہم جیسی عوام ایسے ہی مخاطب کرتی ہے۔

جس جوک۔:biggrin:
جی ہم جیسی مت کہیں۔ جو اس طرح مخاطب کرتے ہیں۔ تمیز ان کے سائے سے بھی دور بھاگتی ہے۔
 
لالہ رخ

محفلین
مجھے بات کرنے کا اتنا سلیقہ نہیں ہے۔ اسی لیے آپ سمجھ نہیں رہیں۔ ہم آپ جو لوگ یہاں محفل پہ ہیں۔ سبھی کے لیے کہا ہے جی۔
مجھے بھی بات سمجھنے کا سلیقہ نہیں ہے میں نے اپنے مطابق بات کہی تھی، لکھی تھی اور پھر اب سمجھی بھی اپنے مطابق ہی تھی۔ خیر بحث تو نہیں کرنی نا!!! اور کم ازکم ایسی بات پہ جس کی وجہ مولانا صاحبان ہوں۔:p
آیندہ احتیاط کروں گی۔
 
ساجد

محفلین
اپ کی سمجھ پر میں کیا رائے دے سکتا ہوں بھلا
ذرا دیکھ کر بتائیے کہ یہ الفاظ آپ ہی کے ہیں کہ نہیں؟۔
بدقسمتی سے یہ قادری ایسے کلٹ صرف پاکستان میں ہی بناسکتے ہیں۔ اگر کینڈا میں بنائیں گے تو مورمنز کی طرح پکڑ کر اندر کردیں گے ایسوں کو وہاں
ہمارے غیر تعلیم یافتہ عوام اپنے مسائل کے نجات دھندہ ایسے مسخرے جادوگروں کو سمجھ بیٹھتی ہے اور یہ لوگ عوام کو الو بنا کر پھر فائدہ اٹھاتےہیں۔ دیکھئے جب وزیر اعظم کی گرفتارکا حکم ایا تو علامہ نے فورابڑک ماری کہ ادھی تقریر سے ادھاکام ہوگیا۔ یعنی اس کی تقریر سے وزیراعظم گرفتار ہونے کا حکم ہوا۔ پھر یہ سارے دھرنے کا ادھا کام تھا؟ یعنی قادری کی یہ بات بھی عیاں ہوئی کہ شروع سے ہی وہ حکومت گرانے کے چکر میں تھا۔ حالانکہ منہ سے انکاری تھا۔ مگر یہ موقع دیکھ کر فائدہ اٹھائے بنا نہ رہ سکا۔ اس کے ماننے والے جہلابھی خوشی سے پھولے نہ سمائے ۔ کچھ تو سجدے مارے لگے۔ یہ قوم اچھی تعلیم سے سدھرے گے۔ دھرنوں اور میلوں سے نہیں
تو جناب اگر آپ دوسروں کے لئے ایسے الفاظ استعمال کر سکتے ہیں تو اپنے لئے بھی ان کا استعمال بر محل ہی جانئیے۔ مجھے آپ جیسے لوگوں پر بہت افسوس ہوتا ہے جو مذہب کی تبلیغ بھی کرتے ہیں اور اس کی تعلیمات کو پس پشت ڈالتے وقت دوسروں کے لئے ایسے الفاظ استعمال کرتے ہیں جن کی واضح طور پر قرآن میں ممانعت ہے۔
تنقید کیجئے ، کسی پر بھی کیجئے اور سو بار کیجئے اور یہ بھی سُن لیں کہ میرے لئے آپ محترم ہیں جو کچھ اوپرکے مراسلے میں لکھا گیا وہ آپ کو اس احساس سے روشناس کرنے کے لئے لکھا گیا جس کے کچوکے آپ کے استعمال کردہ الفاظ کی شکل میں دوسروں کی عزت نفس کو تکلیف پہنچاتے ہیں۔
اور یہ بات اپ کو بتانے کی ضرورت نہیں کہ آپ نے اس دھاگے کے کم و بیش تمام ہی مراسلوں میں ایسی زبان کا استعمال کیا ہے۔
 
ذرا دیکھ کر بتائیے کہ یہ الفاظ آپ ہی کے ہیں کہ نہیں؟۔

تو جناب اگر آپ دوسروں کے لئے ایسے الفاظ استعمال کر سکتے ہیں تو اپنے لئے بھی ان کا استعمال بر محل ہی جانئیے۔ مجھے آپ جیسے لوگوں پر بہت افسوس ہوتا ہے جو مذہب کی تبلیغ بھی کرتے ہیں اور اس کی تعلیمات کو پس پشت ڈالتے وقت دوسروں کے لئے ایسے الفاظ استعمال کرتے ہیں جن کی واضح طور پر قرآن میں ممانعت ہے۔
تنقید کیجئے ، کسی پر بھی کیجئے اور سو بار کیجئے اور یہ بھی سُن لیں کہ میرے لئے آپ محترم ہیں جو کچھ اوپر لکھا گیا وہ آپ کو اس احساس سے روشناس کرنے کے لئے لکھا گیا جس کے کچوکے آپ کے استعمال کردہ الفاظ کی شکل میں دوسروں کی عزت نفس کو تکلیف پہنچاتے ہیں۔

اپ کی مرضی
پر حقیقت یہی ہے
مجھے الحمدللہ پتہ ہے کہ مذہب کیا ہے اور سیاست کیا ہے
جب سیاست ہوتی ہے تو ان سیاست کرنے والوں پر تنقید بھی ہوتی ہے
 
ذرا دیکھ کر بتائیے کہ یہ الفاظ آپ ہی کے ہیں کہ نہیں؟۔

تو جناب اگر آپ دوسروں کے لئے ایسے الفاظ استعمال کر سکتے ہیں تو اپنے لئے بھی ان کا استعمال بر محل ہی جانئیے۔ مجھے آپ جیسے لوگوں پر بہت افسوس ہوتا ہے جو مذہب کی تبلیغ بھی کرتے ہیں اور اس کی تعلیمات کو پس پشت ڈالتے وقت دوسروں کے لئے ایسے الفاظ استعمال کرتے ہیں جن کی واضح طور پر قرآن میں ممانعت ہے۔
تنقید کیجئے ، کسی پر بھی کیجئے اور سو بار کیجئے اور یہ بھی سُن لیں کہ میرے لئے آپ محترم ہیں جو کچھ اوپر لکھا گیا وہ آپ کو اس احساس سے روشناس کرنے کے لئے لکھا گیا جس کے کچوکے آپ کے استعمال کردہ الفاظ کی شکل میں دوسروں کی عزت نفس کو تکلیف پہنچاتے ہیں۔

مجھے اپ کے پہلے الفاظ سے کچھ بھی تکلیف نہیں ہوئی الحمدللہ
میں یہ بھی جانتاہوں کہ یہ اپ کے دل کی بات ہے۔
 
قادری نے معصوم عوام کو گمراہ کیا ہوا ہے۔ یہ لوگ جو علم نہیں رکھتے جاہل ہی کہلاتے ہیں
یہ نہیں جانتے کہ تبدیلی کے نام پر استعمال ہورہے ہیں
باقی اپ ایک رائے رکھ سکتے ہیں۔ مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں
 
جو بات میں کہہ رہا ہوں وہی حق ہے
چاہے ایک کروڑ ادمی اکر بیٹھ جائیں۔ یہ ہمارے حق پر ڈاکہ نہیں ڈال سکتے
یاد رکھیں۔ یہ تبدیلی اگر اسطرح ائی تو گلی گلی لڑائی ہوگی۔ میں خود اس میں شامل ہوں گا
بہت ہوگیا پاکستان تباہ۔ مزیدنہیں دیکھ سکتے
 
Top