بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
بتایا ہے ناں کہ اپیل منظور کر لی گئی ہے، فیصلے تک انتظار کریں۔
:oops: ایک تو میں بھی نا۔ نظر بھی کام کرنا چھوڑ گئی ہے۔ :?

لیکن کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ممبر کی ایک ہی پوسٹ ہو تو وہ ووٹ ڈال سکتا ہے؟ :p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ الیکشن بہت قیمتی ہیں اور اب تک لگنے والے نعروں میں سوا لاکھ تک کے نعرے لگ چکے ہیں لہذا انتخابات کو معمولی نہ سمجھا جائے ۔

الیکشن کمیشن سفارش بھی کرتا ہے کہ امید واران اپنے اپنے اثاثے بلا تاخیرظاہر کریں ۔

الیکشن کمیشن یہ سفارش بھی کرتا ہے کہ سوا لاکھ میں سے ا حذف کر کے اسے سو لاکھ بنایا جائے اور یہ سو لاکھ لائبریری پراجیکٹ کو بطور ہدیہ پیش کیے جائیں ۔

الیکشن کمیشن
 
شمشاد

لائبریرین
مہلت دی جاتی ہے لیکن ایسا نہ ہو کہ اس مہلت سے فائدہ اٹھا کر آپ اپنے اثاثے الیکشن کی مدت تک کسی دوسرے کو منتقل کر دیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اردو محفل الیکشن 2006ء کو حالتِ کوما سے باہر لانے کی ایک اور کوشش

چیف الیکشن کمشنر کی غیر جانبداری مشکوک !!؟؟

ووٹرز کی غیر انسانی آبادی کی گھوڑوں کی خرید میں دلچسپی

------------------------------------------
اگر اردو ویب کے سرور صاحب مزید ڈاؤن نہ ہوئے تو خبروں کی تفصیلات بھی بیان کر دی جائیں گی ورنہ آپ صرف سرخیوں پر ہی صبر فرمائیں

شکریہ
 
شمشاد

لائبریرین
شکر ہے آپ کی کوئی خیر خبر تو آئی، چاہے “ سرخیوں “ کی شکل میں ہی سہی۔

چلیں اب خبروں کی تفصیل بھی بتا دیں۔
 
شگفتہ جلدی آئیں اور گھوڑوں کی تجارت پر فی الفور پابندی لگائیں بلکہ وارننگ دیں کہ الیکشن کے دھاگے کو اس طرح برباد نہ کیا جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ گھوڑوں کی تجارت کا سختی سے نوٹس لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں مناسب کاروائی کی جا رہی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
اردو محفل الیکشن 2006ء کو حالتِ کوما سے باہر لانے کی ایک اور کوشش

چیف الیکشن کمشنر کی غیر جانبداری مشکوک !!؟؟

ووٹرز کی غیر انسانی آبادی کی گھوڑوں کی خرید میں دلچسپی

------------------------------------------
اگر اردو ویب کے سرور صاحب مزید ڈاؤن نہ ہوئے تو خبروں کی تفصیلات بھی بیان کر دی جائیں گی ورنہ آپ صرف سرخیوں پر ہی صبر فرمائیں

شکریہ
بہت عمدہ شگفتہ صاحبہ۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ گھوڑوں کی تجارت کا سختی سے نوٹس لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں مناسب کاروائی کی جا رہی ہے۔
شاعر عرض کرتے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر صاحب حکم فرماتے ہیں‌:)
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
اس میں اب شاعر کہاں سے گُھس آئے قیصرانی‌ صاحب،

آپ بھی ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ والا کام کرتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
اردو محفل الیکشن 2006ء کو حالتِ کوما سے باہر لانے کی ایک اور کوشش

چیف الیکشن کمشنر کی غیر جانبداری مشکوک !!؟؟

ووٹرز کی غیر انسانی آبادی کی گھوڑوں کی خرید میں دلچسپی

------------------------------------------
اگر اردو ویب کے سرور صاحب مزید ڈاؤن نہ ہوئے تو خبروں کی تفصیلات بھی بیان کر دی جائیں گی ورنہ آپ صرف سرخیوں پر ہی صبر فرمائیں

شکریہ
بہت عمدہ شگفتہ صاحبہ۔
بےبی ہاتھی

شگفتہ صاحبہ ہمیشہ ہی عمدہ کرتی ہیں، کوئی نئی بات تھوڑا ہی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top