بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں سوچ رہا ہوں کہ اس دفعہ خود مبارکباد دینے کی بجائے خطوط سے دلواؤں خدائے خطوطِ بلا رفتار کو
 
شمشاد آپ فکر نہ کریں ، دس ہزار پر ساری کسر نکالتے ہیں۔

میری درخواست ہے کہ دس ہزار پیغامات پر دھاگہ کھلونے کا مجھے دیا جائے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
شمشاد آپ فکر نہ کریں ، دس ہزار پر ساری کسر نکالتے ہیں۔

میری درخواست ہے کہ دس ہزار پیغامات پر دھاگہ کھلونے کا مجھے دیا جائے۔
جی محب، بات قابلٍ غور ہے کہ دھاگہ کھلو کر آپ کو دیا جائے، آپ خود کیوں‌ نہیں‌ کھول لیتے؟
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
کیا منصوبہ بندی ہو رہی ہے جناب یہاں
شمشاد بھائی کے 10000 پیغامات کی مبارکباد کی تیاریاں جاری ہیں۔ چونکہ محفل پر یہ ہدف پہلی بار کسی دوست نے عبور کرنا ہے، تو اس سلسلے میں‌ تجاویز اور مشورے مانگے جا رہے ہیں۔
بےبی ہاتھی
 

پاکستانی

محفلین
واہ ۔۔۔۔ کیا بات ہے شمشاد بھائی

یعنی ایک دو دنوں میں کچھ نیا ہونے والا ہے فورم پر
یقینا شمشاد بھائی کے اس 10000 پیغامات کی خوشی میں اچھا خاصا ہلہ گلہ ہونا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
شمشاد آپ فکر نہ کریں ، دس ہزار پر ساری کسر نکالتے ہیں۔

میری درخواست ہے کہ دس ہزار پیغامات پر دھاگہ کھولنے کو مجھے دیا جائے۔
جی محب، بات قابلٍ غور ہے کہ دھاگہ کھلو کر آپ کو دیا جائے، آپ خود کیوں‌ نہیں‌ کھول لیتے؟
بےبی ہاتھی

محب بھائی کا یہی مطلب ہے کہ دھاگہ انہیں کھولنے دیا جائے، ان سے املا کی غلطی ہو گئی تھی۔ ایسے ہی جیسے آپ نے کھول کو ‘ کھلو‘ لکھ دیا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی۔ محب سے تو مذاق چلتا ہی رہتا ہے۔ ویسے بریکنگ نیوز یہ بھی ہے کہ ابھی ڈاکٹر افتخار راجہ صاحب نے حکیم صاحب والے دھاگے کو شرف بخشا ہے۔ :lol:
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
اگر تو ڈاکٹر افتخار راجہ صاحب محفل میں آئے ہیں تو پھر تو صحیح معنوں میں بریکنگ نیوز ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

تازہ ترین اپ ڈیٹ

موجودہ اسکور = 9939



کاؤنٹ ڈاؤن


دس ہزار منفی نو ہزار نو سو انتالیس :)





کوئز:

کیا دس ہزار کی تہنیت کا دھاگہ محب علوی کھلو۔ ۔ ۔ معاف کیجئے کھول پائیں گے یا نہیں :)
 

قیصرانی

لائبریرین
اگر محب کو یہ بات یاد رہی تو۔ کیونکہ ہم کمپیوٹر والے اتنی اہم بات (دس ہزار پر مبارکباد والی) اکثر بھول جاتے ہیں، اور غیر اہم بات ویسے بھی کون یاد رکھتا ہے۔ :lol:
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
میں‌ نے تو بہت تلاش کیا، لیکن وہ دھاگہ نہیں‌ ملا۔ خود سے کھولا اس لیے نہیں کہ پھر بدمزگی نہ پیدا ہوجائے :(
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top